Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1126

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈی سی او بھکر نے فارما سوٹیکل کمپنیوں کے میڈیکل ریپس کو ضلع کے تمام ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 18:23

ڈی سی او بھکر نے فارما سوٹیکل کمپنیوں کے میڈیکل ریپس کو ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں جانے سے روک دیا

ڈی سی او محمد زمان وٹو نے فارما سوٹیکل کمپنیوں کے میڈیکل ریپس کو ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں جانے سے روک دیا ہے تاکہ ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجہ کے امور میں تاخیر یا خلل نہ آنے پائے ۔اس ... مزید

ٹنڈومحمدخان شوگر مل کے ملازمین کی جانب سے سات ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 17:51

ٹنڈومحمدخان شوگر مل کے ملازمین کی جانب سے سات ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈومحمدخان شوگر مل کے ملازمین کی جانب سے سات ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ملز انتظامیہ کیخلا ف سخت نعریبازی کی ، اس موقع پر کھبڑملاح ، نور محمد جسکانی ... مزید

درجہ حرارت کی وجہ سے ڈینگی مریضوں کی تعداد میں کمی کے باوجود انتظامیہ ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 17:14

درجہ حرارت کی وجہ سے ڈینگی مریضوں کی تعداد میں کمی کے باوجود انتظامیہ ،سرکاری محکمے گرفت ڈھیلی نہ پڑنے دیں ، راجہ اشفاق سرور

پنجا ب کے وزیر محنت وافرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ درجہ حرارت کی وجہ سے ڈینگی مریضوں کی تعداد میں کمی کے باوجود انتظامیہ اور سرکاری محکمے اپنی گرفت ڈھیلی نہ پڑنے دیں ․ ڈینگی لاروا اور مچھروں ... مزید

10 نومبر سے شروع ہونیوالی تین روزہ پولیو مہم کامیاب بنانے کیلئے تمام ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 17:14

10 نومبر سے شروع ہونیوالی تین روزہ پولیو مہم کامیاب بنانے کیلئے تمام محکمے کلیدی کردار ادا کریں،طلعت محمود گوندل

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل نے کہا ہے کہ 10 نومبر سے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے تمام تر محکمے اپنا کلیدی کردار ادا کریں ․ تاکہ پولیو جیسے موذی مرض کا ... مزید

صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے 121.80ارب روپے مختص کئے جوپنجاب کے بجٹ ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 16:36

صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے 121.80ارب روپے مختص کئے جوپنجاب کے بجٹ کا 11.66فیصد ہے ‘ وزیر خزانہ

وزیر قانون ،ایکسائز و ٹیکسیشن ، خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ خواتین کوصحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں لیڈی ہیلتھ ورکرز و ویزیٹرز اور پیرامیڈکس ... مزید

میو ہسپتال میں ڈینگی سے2 مریضوں کی ہلاکت کے بارے خبرمیں کوئی صداقت نہیں

ہفتہ 8 نومبر 2014 16:33

میو ہسپتال میں ڈینگی سے2 مریضوں کی ہلاکت کے بارے خبرمیں کوئی صداقت نہیں

میو ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر امجد شہزاد نے ہسپتال میں ڈینگی کے 2 مریضوں یوسف اور ادریس کی مبینہ ہلاکتوں کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میو ہسپتال آنے والے ڈینگی کے مریضوں میں مذکورہ ... مزید

پولیو کے خاتمہ کے لئے نئی حکمت عملی اور ایمر جنسی ایکشن پلان پر مکمل ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 16:33

پولیو کے خاتمہ کے لئے نئی حکمت عملی اور ایمر جنسی ایکشن پلان پر مکمل عمل کیا جائے گا‘خواجہ سلمان رفیق

مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور انسداد پولیو مہم کے مطلوبہ نتائج نہ دینے والے افسران کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا جائے ... مزید

کہوٹہ ، شہر اور گردونواح میں مضر صحت دودھ اور دہی کی سرعام فروخت ،بیماریاں ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 16:17

کہوٹہ ، شہر اور گردونواح میں مضر صحت دودھ اور دہی کی سرعام فروخت ،بیماریاں پھیلنے لگیں

کہوٹہ شہر اور گردونواح میں مضر صحت دودھ اور دہی کی سرعام فروخت بیماریاں پھیلنے لگیں راتوں رات امیر بننے کے چکر میں معصوم زندگیوں سے کھیلا جارہا ہے ،ضلعی انتظامیہ صورتحال پر کاروائی عمل میں لائے ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،چشمہ رائٹ بینک کینال سے سرکاری پانی چوری کرنے پریارک ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 15:49

ڈیرہ اسماعیل خان،چشمہ رائٹ بینک کینال سے سرکاری پانی چوری کرنے پریارک پولیس نے دوزمینداروں کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے

چشمہ رائٹ بینک کینال سے سرکاری پانی چوری کرنے پریارک پولیس نے دوزمینداروں کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔تفصیلات کے مطابق چشمہ رائٹ بینک کینال کی آرڈی 230اورآرڈی235سے سرکاری پانی بغیراجازت کے غیرقانونی ... مزید

ملک بھر میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں سردیوں کے ساتھ ہی موسمی امراض ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 15:44

ملک بھر میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں سردیوں کے ساتھ ہی موسمی امراض پھیلنے لگے

ملک بھر میں موسم خشک ہے۔ بالائی علاقوں میں سردیوں کے ساتھ ہی موسمی امراض پھیلنے لگے ہیں۔متاثرین شمالی وزیرستان اپنا گھر بار چھوڑ کر بنوں میں آئی ڈی پیز کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں موسم سرد ہونے ... مزید

بھٹو ‘ بی بی شہید پسے طبقے کے حقوق کیلئے ہمیشہ سڑکوں پر رہے ،آج پیپلز ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 15:37

بھٹو ‘ بی بی شہید پسے طبقے کے حقوق کیلئے ہمیشہ سڑکوں پر رہے ،آج پیپلز پارٹی کومحلات میں قید کر دیا گیا ‘سردار حر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار حر بخاری نے کہا ہے کہ بھٹو شہید اور بی بی شہید پسے ہوئے طبقے کے حقوق کیلئے ہمیشہ سڑکوں پر رہے جبکہ اسکے برعکس آج پیپلز پارٹی کومحلات میں قید کر دیا گیا ہے ،پارٹی ... مزید

کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگالی بچی کی صحت کے اخراجات کی مدد مہم میں شرکت

ہفتہ 8 نومبر 2014 14:39

کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگالی بچی کی صحت کے اخراجات کی مدد مہم میں شرکت

کرسٹیا نو رونالڈو نے دبئی میں قبل از وقت پیدا ہونے والی پرتگالی بچی کی مالی امداد کے لیے سماجی ویب سائٹ میں مہم میں باقاعدہ حصہ لینا شروع کردیا ہے۔ پرتگالی اسٹار نے مہم میں حصہ لیتے ہوئے اپنے مداحوں ... مزید

مخالفین کو ہماری تعمیر و ترقی ہضم نہیں ہو رہی،حکومت نے تعلیم، صحت کے ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 13:25

مخالفین کو ہماری تعمیر و ترقی ہضم نہیں ہو رہی،حکومت نے تعلیم، صحت کے میدانوں میں انقلابی اقدامات اٹھائے ،سردار ضیاء القمر

(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن آزاد کشمیر کے مرکزی چیئرمین و سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ مخالفین کو ہماری تعمیر و ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ ... مزید

چین کے ساتھ کئے گئے معاہدوں سے پسماندہ علاقے ترقی کریں گے ‘ نوجوانوں ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 13:13

چین کے ساتھ کئے گئے معاہدوں سے پسماندہ علاقے ترقی کریں گے ‘ نوجوانوں کو روز گار ملے گا، مصدق ملک

وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ چین کے ساتھ کئے گئے معاہدوں سے پسماندہ علاقے ترقی کریں گے نوجوانوں کو روز گار ملے گا، اقتصادی راہداری منصوبے سے ترقی صرف شہروں تک محدود نہیں رہے گی ‘ ... مزید

وزیراعظم نواز شریف ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے انتہائی سنجیدہ کوششیں ..

ہفتہ 8 نومبر 2014 13:12

وزیراعظم نواز شریف ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے انتہائی سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں ‘ عائشہ رضا فاروق

وزیراعظم پولیو پروگرام کی فوکل پرسن عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے انتہائی سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہم مہلک ... مزید

Records 16876 To 16890 (Total 24912 Records)