عبدالقیوم چوہان کی خرابی صحت پر پیپلز پارٹی کھوئی رٹہ کی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

جمعرات 6 نومبر 2014 13:11

کھوئی رٹہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 6نومبر 2014ء) پبلک ریلیشن آفیسر وزیر تعلیم و کالجز عبدالقیوم چوہان کی خرابی صحت پر پیپلز پارٹی کھوئی رٹہ کی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں- کارکنوں پر افسردگی کا عالم پارٹی کو متحد ومنظم رکھنے والے عبدالقیوم چوہان کی صحت یابی کے لیے دعائیں موصوف پارٹی کا سرمایہ ہیں تفصیلات کے مطابق پبلک ریلیشن آفیسر وزیر تعلیم و کالجز عبدالقیوم چوہان گزشتہ روز عارضہ قلب میں مبتلا ہو نے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہسپتال کو ٹلی میں زیر علاج رہے خرابی صحت پر پیپلز پارٹی کھوئی رٹہ کی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں کارکنوں پر افسردگی کا عالم پارٹی کارکنوں کی طرف سے عبدالقیوم چوہان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے پارٹی کارکنوں نے عبدالقیوم چوہان کو پارٹی کا سرمایہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کھوئی رٹہ میں پیپلز پارٹی موصو ف کی وجہ سے متحد و منظم ہے ایسے متحرک کارکنوں کی محنت کی بدولت پارٹی کو عروج حاصل ہے ادھر آزاد پریس کلب کھوئی رٹہ کا اجلاس زیر صدارت سردار خالد آزاد منعقد ہو ا جس میں صحافیوں ماجد شفیع چوہدری ، محمد معروف اعظم ، عبدالقادر کسانہ ، محمد افضل ، افتخار اعظم راجہ ، عابد ستار ، عثمان جرال ، ادیب مرزا ، ملک شفیق شاہین اور ساجد محمود نے شرکت کی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے مخلص و درینہ کارکن و پبلک ریلیشن آفیسر وزیر تعلیم و کالجز عبدالقیوم چوہان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی