Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1176

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ٹریفک پولیس لائنزٹھوکر نیاز بیگ اور19ٹریفک سیکٹرز میں ڈینگی سپرے کر ..

ہفتہ 20 ستمبر 2014 17:25

ٹریفک پولیس لائنزٹھوکر نیاز بیگ اور19ٹریفک سیکٹرز میں ڈینگی سپرے کر دیا گیا،دیگردفاتر میں سپرے کا عمل جاری ہے،چیف ٹریفک آفیسر لاہور

چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس کے دفاتر ٹریفک پولیس لائن ٹھوکر نیاز بیگ اور 19ٹریفک سیکٹرز میں ڈینگی سپرے کر دیا گیاجبکہ شہر بھر کے دیگرٹریفک سیکٹرز میں سپرے کا عمل جاری ... مزید

پولیو کے دو نئے کیسزسامنے آگئے  تعداد 166ہوگئی

ہفتہ 20 ستمبر 2014 16:37

پولیو کے دو نئے کیسزسامنے آگئے تعداد 166ہوگئی

خیبرپختون خوا میں پولیو کے دو نئے کیسزسامنے آگئے۔ رواں سال ملک میں پولیوکیسزکی تعداد 166ہوگئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی سولہ ماہ کی سلمیٰ اورپشاورکی آٹھ ماہ کی حبیبہ میں ... مزید

جی او سی جہلم کی ہدایت پرسیز فائر لائن پر ویلفیئر ماڈل ہسپتال بنڈالہ ..

ہفتہ 20 ستمبر 2014 15:44

جی او سی جہلم کی ہدایت پرسیز فائر لائن پر ویلفیئر ماڈل ہسپتال بنڈالہ میں پاک آرمی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جی او سی جہلم کی ہدایت پرسیز فائر لائن پر واقع بنڈالہ ویلفیئر ماڈل ہسپتال بنڈالہ میں پاک آرمی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں آرمی اور سول ڈاکٹرں نے بڑی تعداد میں مریضوں کا مفت چیک ... مزید

پشاور اور خیبر ایجنسی سے مزید 2 پولیو کیس سامنے آگئے

ہفتہ 20 ستمبر 2014 15:25

پشاور اور خیبر ایجنسی سے مزید 2 پولیو کیس سامنے آگئے

پشاور اورخیبر ایجنسی میں 2 پولیو کیس سامنے آنے کے بعد ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 166 ہوگئی۔ ہفتہ کے روز محکمہ صحت کے مطابق پولیو کے 2 نئے کیس سامنے آگئے جن میں پہلا کیس خیبر ایجنسی کے علاقے ... مزید

کراچی میں قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے ڈاکٹروں کا مطالبات کے حق میں ..

ہفتہ 20 ستمبر 2014 15:22

کراچی میں قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے ڈاکٹروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج، مریضوں کو مشکلات

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے زیر تربیت ڈاکٹروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے کام روک دیا۔ کراچی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں تعینات پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹروں نے ... مزید

طاہر القادری کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی

ہفتہ 20 ستمبر 2014 14:55

طاہر القادری کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی

علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے۔ عوامی تحریک کے مطابق طاہرالقادری کو معمولی نوعیت کی گلے میں انفیکشن ہے ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام مشورہ دیا ہے۔ طبیعت ناساز ہونے کے کی وجہ ... مزید

ملک میں پولیو کے تازہ ظاہر ہونے والے کیسز کے بعد پولیو کے خلاف مہم کو ..

ہفتہ 20 ستمبر 2014 13:57

ملک میں پولیو کے تازہ ظاہر ہونے والے کیسز کے بعد پولیو کے خلاف مہم کو بھرپور انداز سے سرانجام دینے کی ضرورت ہے‘ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ

ملک میں پولیو کے تازہ ظاہر ہونے والے کیسز کے بعد پولیو کے خلاف مہم کو بھرپور انداز سے سرانجام دینے کی ضرورت ہے‘ محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ... مزید

ٹریفک پولیس لائنزٹھوکر نیاز بیگ اور19ٹریفک سیکٹرز میں ڈینگی سپرے کر ..

ہفتہ 20 ستمبر 2014 13:15

ٹریفک پولیس لائنزٹھوکر نیاز بیگ اور19ٹریفک سیکٹرز میں ڈینگی سپرے کر دیا گیا

چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس کے دفاتر ٹریفک پولیس لائن ٹھوکر نیاز بیگ اور 19ٹریفک سیکٹرز میں ڈینگی سپرے کر دیا گیاجبکہ شہر بھر کے دیگرٹریفک سیکٹرز میں سپرے کا عمل جاری ... مزید

درجہ حرارت برقرار رہا تو ڈینگی لاروا کی افزائش مزید بڑھے گی‘ مشیر وزیر ..

ہفتہ 20 ستمبر 2014 13:14

درجہ حرارت برقرار رہا تو ڈینگی لاروا کی افزائش مزید بڑھے گی‘ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ سرکاری ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ ہسپتالوں اور جنرل پریکٹشنرز کو بھی ڈینگی مریضوں کے علاج اورکیس مینجمنٹ ... مزید

پولیو کیسز میں اضافہ، پاکستان پر مزید سفری پابندیوں کا امکان

ہفتہ 20 ستمبر 2014 12:22

پولیو کیسز میں اضافہ، پاکستان پر مزید سفری پابندیوں کا امکان

پاکستان میں پولیو کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر پاکستان پر مزید سفری پابندیوں لگنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں روز بروز پولیو کے کیسز بڑھتے جا رہے ہیں اس حوالے عالمی ادارہ صحت نے ... مزید

سیلاب زدگان کیلئے پیما کی طبی خدمات جاری، 6ہزار سے زائد مریضوں کا علاج،

جمعہ 19 ستمبر 2014 21:04

سیلاب زدگان کیلئے پیما کی طبی خدمات جاری، 6ہزار سے زائد مریضوں کا علاج،

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مفت طبی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 6460 مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات مہیا کی گئی ہیں، پیما کے انچارج ریلیف ڈاکٹر شفقت جاوید نے ... مزید

قیدیو ں میں ہیپاٹائٹس کی نشاندہی پر صوبائی وزیر منظور حسین وسان کا ..

جمعہ 19 ستمبر 2014 19:28

قیدیو ں میں ہیپاٹائٹس کی نشاندہی پر صوبائی وزیر منظور حسین وسان کا نوٹس ،

سندھ کے وزیر جیل خانہ جات ‘ انسداد بدعنوانی اور معدنیات و معدنی ترقی منظور حسین وسان نے سندھ کی جیلوں میں طبی کیمپوں کے دوران قیدیوں میں ہیپاٹائٹس کی نشاندہی پر فوری نوٹس لیتے ہوئے آئی جی جیل ... مزید

شیخ زید ہسپتال میں سکیورٹی موبائل موٹر سائیکل سروس کا آغاز کر دیا،

جمعہ 19 ستمبر 2014 19:21

شیخ زید ہسپتال میں سکیورٹی موبائل موٹر سائیکل سروس کا آغاز کر دیا،

شیخ زید ہسپتال کی انتظامیہ نے سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ہسپتال میں سکیورٹی موبائل موٹر سائیکل سروس کا آغاز کر دیا ہے، ابتدائی مرحلے میں تین موبائل موٹر سائیکلیں شروع کی گئی ہیں۔ جن پر ہسپتال سکیورٹی ... مزید

شاہکوٹ،خالص دودھ کا حصول عوام کیلئے خواب بن گیا، لوگ ملاوٹ شدہ مضر ..

جمعہ 19 ستمبر 2014 19:02

شاہکوٹ،خالص دودھ کا حصول عوام کیلئے خواب بن گیا، لوگ ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ پینے پر مجبور ، محکمہ صحت نے لمبی تان لی

شاہکوٹ میں خالص دودھ کا حصول عوام کیلئے خواب بن گیا، لوگ ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ پینے پر مجبور ہو گئے، محکمہ صحت نے لمبی تان لی۔تفصیل کیمطابق محکمہ صحت اور فوڈ کنٹرول اتھارٹی کی ملی بھگت اور بے حسی ... مزید

ژوب ،بادنزئی کے علاقے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ ،سینکڑوں مریضوں ..

جمعہ 19 ستمبر 2014 18:27

ژوب ،بادنزئی کے علاقے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ ،سینکڑوں مریضوں کا معائنہ اور مفت ادویات فراہم کی گئیں

ژوب فرنٹئر کور کے زیر اہتمام پی پی ایچ آئی کے تعاون سے بادنزئی کے علاقے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ سینکڑوں مریضوں کا معائنہ اور مفت ادویات کی فراہم کی گئیں تفصیلات کے مطابق آئی جی ایف سی میجر جنرل ... مزید

Records 17626 To 17640 (Total 24908 Records)