Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1541

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

میانوالی کے لئے محکمہ صحت نے مزید ایک لاکھ بوتل منرل واٹر روانہ کر دیا،راولپنڈی ..

اتوار 1 اگست 2010 17:55

میانوالی کے لئے محکمہ صحت نے مزید ایک لاکھ بوتل منرل واٹر روانہ کر دیا،راولپنڈی اور فیصل آباد سے تین تین میڈیکل ٹیمیں 6ایمبولینس بھی میانوالی بھجوا دی گئیں

وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر میانوالی میں سیلاب زدگان کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے راولپنڈی اور فیصل آباد سے تین تین میڈیکل ٹیمیں اور 6ایمبو لینس روانہ کر دی گئی ہیں جبکہ مزید ... مزید

ملک بھر میں سیلاب سے اب تک 1000 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بے گھر، ڈیرہ ..

اتوار 1 اگست 2010 12:02

ملک بھر میں سیلاب سے اب تک 1000 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بے گھر، ڈیرہ غازی خان، میاں والی، کالاباغ سمیت پنجاب میں ہزاروں افراد ابھی تک سیلاب میں پھنسے ہوئے، امداد کے منتظر، تونسہ اور چشمہ کے مقام پر ..

ملک بھر میں سیلاب سے اب تک ایک ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ ڈیرہ غازی خان، میاں والی، کالاباغ سمیت پنجاب میں ہزاروں افراد ابھی تک سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان ... مزید

دریائے سندھ :چشمہ بیر اج سے نکلنے والا ریلا بھکر پہنچ گیا

ہفتہ 31 جولائی 2010 11:52

دریائے سندھ :چشمہ بیر اج سے نکلنے والا ریلا بھکر پہنچ گیا

دریائے سندھ میں چشمہ بیراج سے نکلنے والا نو لاکھ بیس ہزار کیوسک کا تباہ کن ریلا بھکر پہنچ گیا۔سپر بند سے ملحقہ بستیوں کو خالی کرالیا گیا،ہزاروں افراد نے کھلے آسمان تلے رات بسر کی۔ جناح پاور پراجیکٹ ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر محکمہ صحت نے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

جمعہ 30 جولائی 2010 21:49

وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر محکمہ صحت نے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے حکم پر محکمہ صحت نے صوبے میں شدید سیلابی صورتحال کے پیش نظر اپنے تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر کے ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا ہے اورتمام ضلعی افسران ... مزید

مخدوم جاوید ہاشمی روبصحت،دو روز تک جنرل ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کا امکان

جمعرات 29 جولائی 2010 17:52

مخدوم جاوید ہاشمی روبصحت،دو روز تک جنرل ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کا امکان

جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے مخدوم جاوید ہاشمی کی صحت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ انہیں آئندہ دو دن کے اندر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔ جمعرات کو مخدوم جاوید ہاشمی کے دماغ کا دوبارہ ... مزید

وفاق المدارس کے قائدین کی طرف سے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس ،زخمیوں ..

بدھ 28 جولائی 2010 17:20

وفاق المدارس کے قائدین کی طرف سے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس ،زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا

وفاق المدارس کے قائدین کی طرف سے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس ،ملک بھر کے مدارس اور مساجد میں زخمیوں کی صحت یابی اور جاں بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت،دینی مدارس کے طلباء کو امدادی سرگرمیوں میں ... مزید

محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے راجن پور میں سیلاب کے متاثرین کی طبی امداد ..

بدھ 28 جولائی 2010 17:17

محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے راجن پور میں سیلاب کے متاثرین کی طبی امداد جاری

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ضلع راجن پور میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہونے والے افراد کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے محکمہ صحت کی میڈیکل ٹیمیں دن رات مصروف ہیں اور 3دن ... مزید

حکومت ڈاکٹرز کو طبی شعبہ میں ہونے والی تحقیق اور تبدیلیوں سے آگاہ رکھنے ..

بدھ 28 جولائی 2010 14:15

حکومت ڈاکٹرز کو طبی شعبہ میں ہونے والی تحقیق اور تبدیلیوں سے آگاہ رکھنے کے لئے اندرون و بیرون ملک تربیت کے مواقع فراہم کر رہی ہے ،سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ

سینئر مشیر وزیر اعلی پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ڈاکٹرز کو طبی شعبہ میں ہونے والی تحقیق اور تبدیلیوں سے آگاہ رکھنے کے لئے اندرون و بیرون ملک تربیت کے مواقع فراہم ... مزید

حسنی مبارک کی صحت بحال ، یہودی مذہبی پیشوا کی پریشانی دور کر دی گئی

بدھ 28 جولائی 2010 14:08

حسنی مبارک کی صحت بحال ، یہودی مذہبی پیشوا کی پریشانی دور کر دی گئی

مصر کے صدر حسنی مبارک کی جانب سے یہودی مذہبی پیشوا عوادیا یوسف کو اپنی صحت یابی کے بارے میں اطمینان دلایا گیا ہے۔ صہیونی فوج کے ریڈیو کے مطابق مصری صدر نے ایک خط کے ذریعے شاس پارٹی کے روحانی پیشوا ... مزید

چشمہ جہلم لنک کینال عارضی طور پر بند

منگل 27 جولائی 2010 22:08

چشمہ جہلم لنک کینال عارضی طور پر بند

چشمہ جہلم لنک کینال کو ایک دفعہ پھر عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے جس سے پنجاب کو پندرہ ہزار کیوسک پانی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔اسلام آباد میں ارسا ذرائع کے مطابق سی جے لنک کینال کو تکنیکی بنیادوں ... مزید

چینی کی قیمت میں اضافے کی ذمہ دار شوگرملز نہیں، چیئرمین شوگر ملزایسوسی ..

منگل 27 جولائی 2010 15:19

چینی کی قیمت میں اضافے کی ذمہ دار شوگرملز نہیں، چیئرمین شوگر ملزایسوسی ایشن

رمضان المبارک سے پہلے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں دس روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بارے میں کنزیومر ایسوسی ایشن کے چیئرمین اقبال کوکب اورشوگر ملزایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید ... مزید

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 200خیمے،ادویات اور اشیائے ..

اتوار 25 جولائی 2010 17:00

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 200خیمے،ادویات اور اشیائے خوردونوش پر مشتمل سامان بھیج دیا ہے،حکومت پنجاب

حکومت پنجاب نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں بار کھان اور دیگر اضلاع کے لئے 200خیمے،ادویات اور اشیائے خوردونوش پر مشتمل سامان بلوچستان بھیج دیا ہے اور سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرہ افراد میں دالیں ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ نے مخدوم جاوید ہاشمی ..

ہفتہ 24 جولائی 2010 19:58

وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ نے مخدوم جاوید ہاشمی کا طبی معائنہ کیا،جنرل ہسپتال میں جاری علاج معالجہ پر اطمینان کا اظہار،صحت پہلے سے بہتر ہے،ممبران پروفیسر صاحبان،سوموار سے ..

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ممبر قومی اسمبلی مخدوم جاوید ہاشمی کے علاج کے لئے تشکیل دئیے جانے وانے 24رکنی میڈیکل بورڈ نے ان کا طبی معائنہ کرنے کے بعد ان کی حالت کو تسلی بخش قراردیتے ... مزید

پنجاب میں ڈھائی سال سے وزیرصحت اور تعلیم نہیں،بابراعوان

جمعہ 23 جولائی 2010 21:22

پنجاب میں ڈھائی سال سے وزیرصحت اور تعلیم نہیں،بابراعوان

وفاقی وزیرقانون وپارلیمانی امور بابراعوان نے کہاہے کہ پنجاب حکومت ڈھائی سال سے تعلیم اور صحت کے وزراء کے چل رہی ہے۔میاں چنوں میں پارٹی کارکنوں سے خطاب میں بابراعوان نے کہاکہ ووٹ کی طاقت سے بے نظیر ... مزید

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر مخدوم جاوید ہاشمی کے طبی معائنہ کے لئے اعلی ..

جمعہ 23 جولائی 2010 19:18

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر مخدوم جاوید ہاشمی کے طبی معائنہ کے لئے اعلی سطحی میڈیکل بورڈ میں توسیع

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ممتا ز مسلم لیگی رہنما و ممبرقومی اسمبلی مخدوم جاوید ہاشمی کے طبی معائنہ کے لئے اعلی سطحی میڈیکل بورڈ میں توسیع کر دی گئی ہے - آج بروز ہفتہ ملک بھر ... مزید

Records 23101 To 23115 (Total 24908 Records)