Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1653

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی بخار خطرناک نہیں  لوگ خوفزدہ نہ ہوں  عبد الستار ایدھی

اتوار 29 اکتوبر 2006 17:51

ڈینگی بخار خطرناک نہیں لوگ خوفزدہ نہ ہوں عبد الستار ایدھی

ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی سربراہ عبدالستار ایدھی نے کہا ہے کہ ڈینگی بخار خطرناک یا چھوت کا مرض نہیں بلکہ دن کو مچھر کاٹنے سے ہوتا ہے صفائی اور احتیاط سے قابو پایا جاسکتا ہے ایدھی ہیڈ آفس میٹھا در کراچی ... مزید

ڈینگی فیور سے صرف سندھ میں ستائیس افراد ہلاک ہوئے ہیں کسی اور صوبہ میں ..

اتوار 29 اکتوبر 2006 17:51

ڈینگی فیور سے صرف سندھ میں ستائیس افراد ہلاک ہوئے ہیں کسی اور صوبہ میں کوئی نہیں مرا ، سیکرٹری صحت ،596 افراد میں وائرس پایا گیا جبکہ 2009 افراد شبہ پر ہسپتال آئے پریس کانفرنس

وفاقی سیکرٹری صحت سید انور محمود نے کہاہے کہ ملک بھر میں شروع ہونے والے ڈینگی فیور سے اب تک صوبہ سندھ میں ستائیس افراد ہلاک ہوئے ہیں اس کے علاوہ کسی صوبے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی 596 افراد میں ڈینگی ... مزید

ڈینگی فیور پر مکمل کنٹرول کیا جا چکا ہے ۔سید انور محمود،ملک میں 596 مریضوں ..

اتوار 29 اکتوبر 2006 17:26

ڈینگی فیور پر مکمل کنٹرول کیا جا چکا ہے ۔سید انور محمود،ملک میں 596 مریضوں کے مثبت ٹیسٹ ملے ہیں، مجموعی طور پر 2009 کیس رپورٹ کئے گئے، وفاقی سیکرٹری صحت کی عالمی ادارہ صحت کے نمائندے کے ہمراہ پریس کانفرنس

حکومت نے کہا ہے کہ پچھلے 48 گھنٹوں میں ڈینگی فیور کی وجہ سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی جبکہ پورے ملک میں 27 اموت ہوئی ہیں اس وقت ملک میں 596 ڈینگی مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں اور مجموعی طور پر 2009 کیس رپورٹ ... مزید

ڈنگی وائرس کے شبے میں دو ڈاکٹروں سمیت مزید ستایئس افرادکو پنڈی کے اسپتالوں ..

اتوار 29 اکتوبر 2006 14:14

ڈنگی وائرس کے شبے میں دو ڈاکٹروں سمیت مزید ستایئس افرادکو پنڈی کے اسپتالوں میں داخل کرادیا گیا۔۔۔ضلعی ناظم شہر میں اسپرے کرنے کی ہدایت کردی

راولپنڈی میں ڈنگی وائرس کے شبے میں ڈسٹرکٹ ھیڈ کواٹرز اسپتال کے دو ڈاکٹروں سمیت مزید ستائیس افراد کو مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز اسپتال کے دو ڈاکٹروں ،ڈاکٹر رضوان اور ... مزید

ڈینگی وائرس مردان پہنچ گیا‘ 14 سالہ لڑکی ہسپتال منتقل

اتوار 29 اکتوبر 2006 13:47

ڈینگی وائرس مردان پہنچ گیا‘ 14 سالہ لڑکی ہسپتال منتقل

ملک کے دیگر علاقوں کے بعد ڈینگی وائرس مردان پہنچ گیا جہاں پر وائرس سے متاثرہ چودہ سالہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مردان کے شعبہ حادثات کے ... مزید

ڈینگی وائرس، ایک نیا خطرہ۔۔ حکومت یہ چیلنج برداشت کرنے کیلئے تیار ہے؟

ہفتہ 28 اکتوبر 2006 22:24

ڈینگی وائرس، ایک نیا خطرہ۔۔ حکومت یہ چیلنج برداشت کرنے کیلئے تیار ہے؟

کراچی میں ڈینگی وائرس ہولناک صورت اختیا ر کرگیا ہے۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کرگئی۔عید الفطر کے موقع پر مزید تین افراد وائرس سے ہلاک ہوگئے جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد ... مزید

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے کسی حصے میں ڈینگی بخار سے کوئی شخص ہلاک نہیں ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2006 21:05

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے کسی حصے میں ڈینگی بخار سے کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا،محکمہ صحت

ڈینگی وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تیزی سے قابو پایا جا رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے کسی حصے میں کوئی شخص ڈینگو بخار کے باعث ہلاک نہیں ہوا۔ ہفتہ کو یہاں محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والے ... مزید

کوئٹہ، بم دھماکے کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں و دیگر عملے کی غیر حاضری ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2006 21:04

کوئٹہ، بم دھماکے کے وقت ہسپتال میں ڈاکٹروں و دیگر عملے کی غیر حاضری و ادویات کی عدم دستیابی، زخمیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میں ہفتے کی شام ہونے والے بم دھماکے کے بعد جب زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا تو ہسپتال میں ڈاکٹروں اور دیگر عملے کی غیر حاضری اور ادویات و دیگر ایمر جنسی طبی سہولیات کی عدم ... مزید

متعدد کمپنیوں کے منرل واٹر پینے کے قابل نہیں،چیئرمین پی سی ایس آئی ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2006 19:27

متعدد کمپنیوں کے منرل واٹر پینے کے قابل نہیں،چیئرمین پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز،اسلام آباد،کراچی،لاہور اور کوئٹہ میں استعمال ہونے والا 75 فیصد پینے کا پانی مضر صحت ہے،ڈاکٹر جاوید ارشد مرزا کا تقریب ..

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت کراچی،پشاور،لاہور اور کوئٹہ میں پینے کے لئے استعمال ہوین والا 75 فیصد پانی مضر صحت ہے۔ اس بات کا انکشاف پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز کے چیئرمین ڈاکٹر جاوید ارشد مرزا ... مزید

پشاور،ٹیچنگ ہسپتال میں داخل فیروز خان کے جسم میں بھی ڈینگی وائرس ہونے ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2006 19:27

پشاور،ٹیچنگ ہسپتال میں داخل فیروز خان کے جسم میں بھی ڈینگی وائرس ہونے کی تصدیق ہو گئی

پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ریڈ زون میں داخل سفید ڈھیری پشاور کے جوانسال رہائشی فیروز خان کے جسم میں بھی ڈینگی وائرس ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے انھیں ہسپتال میں روک لیا ... مزید

ڈینگی بخار نے مردان کا رخ کر لیا ‘ علامات کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2006 17:19

ڈینگی بخار نے مردان کا رخ کر لیا ‘ علامات کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے‘ محکمہ صحت

ڈینگی بخار نے ملک کے بعض دیگر شہروں کے بعد مردان کا رخ کر لیا ہے۔ اور متعدد افراد کے بخار میں مبتلا ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ محکمہ صحت مردان نے ڈینگی بخار کی علامات کی صورت میں فوری طور پر ... مزید

شعیب اختر اور محمد آصف پر غیر قانونی ادویات کے الزامات کی تحقیقات کر ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2006 15:20

شعیب اختر اور محمد آصف پر غیر قانونی ادویات کے الزامات کی تحقیقات کر نے والا ٹریبیونل اپنی رپور‌ٹ یکم نومبر تک کرکٹ بورڈ‌کو پیش کر دےگا

فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور محمد آصف پر غیر قانونی ادویات کے الزامات کی تحقیقات کر نے والا ٹریبیونل اپنی رپور‌ٹ یکم نومبر تک کرکٹ بورڈ‌کو پیش کر دے گا۔ہفتہ کی صبح لاہور میں ہونے والے ٹریبیونل کے اجلاس ... مزید

ڈاکٹر قدیر کی حالت تشویشناک۔۔۔ اپریشن کے بعد صحت کافی بگڑ چکی ہے، گھر ..

ہفتہ 28 اکتوبر 2006 14:53

ڈاکٹر قدیر کی حالت تشویشناک۔۔۔ اپریشن کے بعد صحت کافی بگڑ چکی ہے، گھر پر غیر مناسب علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، خاندانی ذرائع ۔۔۔ حالت تسلی بخش ہے، شوکت سلطان

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے، اور انکی بگڑتی ہوئی صحت نے انکے خاندان کے افراد کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ ڈاکٹر قدیر خان کے خاندانی ذرائع کے ... مزید

لاہور میں ڈینگی بخار سے 2افراد جاں بحق‘4 متاثر

ہفتہ 28 اکتوبر 2006 14:41

لاہور میں ڈینگی بخار سے 2افراد جاں بحق‘4 متاثر

میں ڈینگی بخار سے دو افراد جاں بحق جبکہ مزید چار متاثر ہوئے ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ نے ابھی تک ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی اور معاملے پر خاموشی اختیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے شیخ ... مزید

ڈینگی وائرس سرحد پہنچ گیا‘ 7 سالہ بچہ جاں بحق

ہفتہ 28 اکتوبر 2006 13:08

ڈینگی وائرس سرحد پہنچ گیا‘ 7 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی‘ اندرون سندھ اور راولپنڈی میں ہلاکتوں کے بعد ڈینگی وائرس سرحد پہنچ گیا جس کے نتیجے میں سات سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ عالمی ادارہ صحت نے سرحد میں ڈینگی وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ میڈیا ... مزید

Records 24781 To 24795 (Total 24908 Records)