Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 320

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی کے تدارک کیلئے ماہرین کی راہنمائی پر عمل کریں تاکہ مکمل طور پر ..

ہفتہ 26 ستمبر 2020 14:41

ڈینگی کے تدارک کیلئے ماہرین کی راہنمائی پر عمل کریں تاکہ مکمل طور پر ڈینگی سے نجات حاصل ہو،پروفیسر ڈاکٹر قمرالزمان

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمرالزمان نے کہا ہے ڈینگی کے تدارک کیلئے ماہرین کی راہنمائی پر عمل کریں تاکہ مکمل طور پر ڈینگی سے نجات حاصل ہو، طلباء ... مزید

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر کے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین ..

ہفتہ 26 ستمبر 2020 14:15

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر کے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 566 مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ،

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ہفتہ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 566 مریضوں ... مزید

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نشان دہی کیلئے ایپلی کیشن کا اجرا

ہفتہ 26 ستمبر 2020 14:00

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نشان دہی کیلئے ایپلی کیشن کا اجرا

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نشاندہی کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیشنل ہیلتھ سروسز کی کورونا وائرس ایپلی کیشن کو گزشتہ روز انگلینڈ اور ویلز میں لانچ کر دیا ... مزید

آکسفیم نے مقامی شراکتداروں کے ساتھ ضلع مردان میں کورونا وائرس کٹس ..

ہفتہ 26 ستمبر 2020 13:11

آکسفیم نے مقامی شراکتداروں کے ساتھ ضلع مردان میں کورونا وائرس کٹس کی تقسیم مہم شروع کردی

آکسفیم نے مقامی شراکتداروں کے ساتھ مل کر پاکستان میں کووڈ۔19 کی وبائی مرض کے سدباب کے لیے ضلع مردان میں حفظان صحت کی کٹس کی تقسیم مہم کا آخری مرحلہ مکمل کرلیا، غیر سر کاری تنظیم اجالا سحر آرگنائز ... مزید

کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ..

ہفتہ 26 ستمبر 2020 12:47

کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم ... مزید

متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ہفتہ 26 ستمبر 2020 12:40

متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امارات میں کورونا وائرس کے ایک ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔اماراتی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و ... مزید

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلائومیں کمی، زیادہ تر مریض صحت یاب

ہفتہ 26 ستمبر 2020 12:40

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلائومیں کمی، زیادہ تر مریض صحت یاب

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور پچھلے چوبیس گھنٹے میں 500 سے بھی کم نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 92 فیصد سے زیادہ مریض تندرست ہوچکے ہیں۔سعودی وزارت صحت کے مطابق 25 ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ ..

جمعہ 25 ستمبر 2020 18:23

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم اور ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے ... مزید

فرنٹیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا فیلوز کیلئے بلڈڈونیشن کیمپ

جمعہ 25 ستمبر 2020 17:31

فرنٹیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا فیلوز کیلئے بلڈڈونیشن کیمپ

فرنٹیئرفائونڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا ودیگرامراض خون میں مبتلا بچوں اور مریضوں کو خون و اجزائے خون کی فراہمی کیلئے جلوزئی بازار، شبقدر بازار اور پھندو بازارمیں بلڈ ڈونیشن کیمپ ... مزید

ضلع نا رووال بھر میں انسداد پو لیو مہم نہا یت کا میا ب رہی,حا جی امجد ..

جمعہ 25 ستمبر 2020 17:30

ضلع نا رووال بھر میں انسداد پو لیو مہم نہا یت کا میا ب رہی,حا جی امجد خان کا کڑ

صدر پنجا ب ویلفیئر ونگ پی ٹی آئی چوہدر ی سجاد مہیس اور چیئر مین ضلعی پنجاب بیت الما ل حا جی امجد خان کا کڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی خصو صی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زمان لک کی زیر ... مزید

کورونا کی شدت میں کمی، وفاقی دارالحکومت کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج ..

جمعہ 25 ستمبر 2020 16:04

کورونا کی شدت میں کمی، وفاقی دارالحکومت کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سرگرمیاں معمول پر آ گئیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کی شدت میں کمی کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سرگرمیاں معمول پر آ گئی ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ، پولی کلینک ... مزید

امراض قلب کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا

جمعہ 25 ستمبر 2020 15:46

امراض قلب کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا

امراض قلب کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں دل کی بیماریوں کے متعلق مکمل آگاہی اور ان سے بچاو کے لیے شعور پیداکرناہے۔ دنیا میں لاکھوں افراد ہر سال دل کی بیماریوں ... مزید

بھارت کی 18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے ..

جمعہ 25 ستمبر 2020 15:18

بھارت کی 18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے فعال کیسزمیں اضافہ

بھارت کی18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے فعال کیسزمیں اضافہ ہورہا ہے۔ جمعہ کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی بعض ریاستوں میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی ... مزید

مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن ..

جمعہ 25 ستمبر 2020 15:18

مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جاسکتا ہے، فرانس کی حکومت کا اعلان

فرانسیسی حکومت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جاسکتا ہے۔ جمعہ کو فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق قومی صحت ایجنسی نے ملک میں ... مزید

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 798 مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے، 7 مریض ..

جمعہ 25 ستمبر 2020 14:46

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 798 مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے، 7 مریض ہسپتالوں میں وائرس سے جاں بحق ہوئے، نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔جمعہ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 798 مریضوں ... مزید

Records 4786 To 4800 (Total 24906 Records)