فرنٹیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا فیلوز کیلئے بلڈڈونیشن کیمپ

بلڈ کیمپ جلوزئی،شبقدر اور پھندو بازار میں لگائے گئے،خون کے درجنوں بیگز جمع

جمعہ 25 ستمبر 2020 17:31

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) فرنٹیئرفائونڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا ودیگرامراض خون میں مبتلا بچوں اور مریضوں کو خون و اجزائے خون کی فراہمی کیلئے جلوزئی بازار، شبقدر بازار اور پھندو بازارمیں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگائے گئے، اس دوران عوام خصوصاً نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے درجنوں بیگز خون عطیہ کیا۔

(جاری ہے)

فرنٹیئر فائونڈیشن کی ٹیم میں پی آر او نصراللہ اوردیگر شامل تھے جنہیں نذیر خان، حاجی بہرام خان،شوکت خان اور مقامی عمائدین کا تعاون حاصل رہا۔ دریں اثناء چیئرمین فرنٹیئرفائونڈیشن صاحبزادہ محمد حلیم نے خون عطیہ کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خون عطیہ کرنے والوںکے تعاون کی بدولت ہی تھیلیسیمیا سمیت دیگر امراض خون میں مبتلا بچوں کی زندگی کی سانسیں رواں دواں ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کیلئے خون عطیہ کریں تاکہ ان کی زندگی کے چراغ روشن رہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی