کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

ہفتہ 26 ستمبر 2020 12:47

کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے، عالمی ادارہ صحت
جنیوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گھیبریوسس نے کہا یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جنم لے رہی ہے جس میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انہوں نے کہا یورپی باشندوں کو سوچنا ہوگا کیا انہوں نے کورونا سے بچنے کیلئے اقدامات کیے لاک ڈاون کرنا آخری اقدام ہے،کیا وہ دوبارہ لاک ڈاوًن کی جانب جا رہے ہیں، ممکنہ صورتحال خراب ہونے سے پہلے اقدامات کرنے ہوں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی