بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

ہفتہ دسمبر

جمعہ دسمبر

   ملک بھر کے تمام علماء کرام جمعہ کے خطبات میں سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت، حکومت کی طرف سے پھانسی پر پابندی اٹھانے کے فیصلہ کا خیرمقدم ، معصوم بچوں کا بیہمانہ قتل اسلام کے منافی ہے، قاتل کو پھانسی دینا عین اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے۔اسلام میں قتل کا بدلہ قتل ہے جب تک مقتول کے ورثاء معاف نہ کر دیں۔قاتلوں کو ہر وقت پھانسی دینے سے ملک میں جرائم کی شرح کم ہوگی ، ملک میں انصاف کے تقاضے بھی پورے ہو جائیں گے،علماء کرام
وقت اشاعت:
19/12/2014 - 22:32:58
   ملک میں جا ں بحق ہونیوالے تمام بچے ہمارے اپنے لخت جگر ہیں ،طالبان سے جو غلطیاں ہوئیں انہیں بھی معاف کردینا چاہیے، بتایا جائے کیا لال مسجد میں شہید ہونیوالے بچے نہیں تھے، مولانا عبدالعزیز، فوجی آپریشن غیر شرعی ہے ، اللہ سے دعا ہے کہ طالبان فوج کو ایک کردے ، غیر شرعی اقدامات کے باعث طالبان بم باندھ کر حملے کررہے ہیں ، اسلامی نظام نافذ ہوجائے تو یہی طالبان بھارت پر حملہ آور ہونگے، اللہ پاکستان و افغانستان کو اسلام کے قلعے بنادے، لال مسجد میں خطبہ جمعہ، اجتماعی دعا
وقت اشاعت:
19/12/2014 - 22:19:52
فہرست 6601 سے 6620  تک   (15764 ریکارڈز )