چین میں سرکاری اہلکاروں پر ویکسین کی خفیہ آزمائشیں

چین خفیہ طور پر اہم سرکاری اہلکاروں پر گذشتہ ماہ سے ویکسین آزما رہا ہے،سینئر طبی عہدیدار

جمعرات 27 اگست 2020 14:14

چین میں سرکاری اہلکاروں پر ویکسین کی خفیہ آزمائشیں
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اگست2020ء) چین میں سرکاری اہلکاروں پر ویکسین کی خفیہ آزمائش کا انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق چین اپنے ملک میں اتنے بڑے پیمانے پر ویکسین ٹیسٹ نہیں کر سکتا کیونکہ یہ اپنے پاس وائرس کا پھیلائو روکنے میں نہایت کامیاب رہا ہے۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ یونیورسٹی کے سکول آف پبلک ہیلتھ کے پروفیسر بین کالنگ نے کہاکہ ویکسین تیار کرنے والی تمام کمپنیاں اپنے فیز تھری ٹرائل (آزمائش کا وہ مرحلہ جس میں ویکسین ہزاروں لوگوں کو دی جاتی ہے کے لیے ایسی جگہیں تلاش کر رہے ہیں جہاں کووڈ 19 اب بھی نسبتا بلند شرح سے پھیل رہا ہے۔

چین کے ایک سینئر طبی عہدیدار نے تصدیق کی کہ چین خفیہ طور پر اہم سرکاری اہلکاروں پر گذشتہ ماہ سے ویکسین آزما رہا ہے۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ژینگ ژونگ وے نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ تیاری کے مرحلے میں موجود غیر منظور شدہ ویکسینز کے استعمال کی اجازت دینے والے ہنگامی اختیارات کے ذریعے سرحدوں اور دیگر علاقوں میں موجود اہلکاروں کو ویکسین دی جا رہی ہے۔لیکن ویکسین کی سب سے پہلے تیاری ہی سب کچھ نہیں ہے، بلکہ اسے بڑے پیمانے پر تیار کرنا بھی ایک چیلنج ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط