فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرہ 602 نئے کیسز کی تصدیق

جمعرات 27 اگست 2020 12:06

فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرہ 602 نئے کیسز کی تصدیق
غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اگست2020ء) فلسطین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی سمیت فلسطینی علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 602 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 26,764 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی وزیر صحت مائی الکائلا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ دو افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 152 ہوگئی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ فلسطین میں صحتیاب ہونے والے افراد کی شرح 69.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط