کراچی،دودھ فروش نے خراب دودھ کا شربت بناکر بانٹ دیا، 43 افراد کی حالت غیر،28بچے شامل

ہفتہ 29 اگست 2020 11:42

کراچی،دودھ فروش نے خراب دودھ کا شربت بناکر بانٹ دیا، 43 افراد کی حالت غیر،28بچے شامل
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2020ء) گاڑی کھاتا میں دودھ کی دکان کے مالک نے خراب دودھ ضائع کرنے کے بجائے اس کا شربت بنا کر علاقہ مکینوں کو پلا دیا جس کے باعث 43 افراد کی حالت خراب ہوگئی۔

(جاری ہے)

کراچی کے علاقے گاڑی کھاتا سائیکل مارکیٹ میں دودھ فروش نے خراب دودھ کا شربت بنا کر بانٹ دیا جسے پی کر بچوں اور بڑوں کی حالت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں 28 بچے اور 15 بڑے افراد شامل ہیں۔

شربت پینے والوں کی حالت غیر ہونے پر علاقہ مکینوں نے دودھ فروش کی دکان پر دھاوا بول دیا جہاں پر دودھ کی دکان کا مالک تو نہیں تھا تاہم علاقہ مکینوں نے ملازموں کو گھیر لیا۔ایک ملازم نے بتایا کہ 7 من خراب دودھ میں مالک نے شربت بنا کر بانٹنے کا کہا تھا۔پولیس نے دکان کے چاروں ملازموں کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی