بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

اتوار جون

ہفتہ جون

جمعہ جون

   ایسی کسی سبسڈی کو ختم نہیں کیا جارہا جس سے عام آدمی متاثر ہو ،ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ،ملکی ترقی کیلئے ہر شعبے سے حاصل ہونیوالی قابل ٹیکس آمدنی پر ٹیکس حاصل کرنا ضروری ہے، ایک سطح سے زائد آمدن والے ہر شخص کو قربانی دینا ہوگی،ہم سیلز ٹیکس کے نظام کو وسعت دینگے اور جن سات لاکھ افراد کی نشاندہی کی گئی ہے ان سے ٹیکس حاصل کرینگے ، حکومت نے خود انحصاری اور معاشی استحکام کیلئے سخت فیصلے کئے ہیں، تعلیم، صحت اور روزگار کیلئے سوشل سیفٹی نیٹ کو بڑھائینگے، وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ پر بحث سمیٹ دی،وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران پیپلز پارٹی کے 16 اراکین کازرعی آلات پر سیلز ٹیکس کے نفاذ کیخلاف اجلاس کا بائیکاٹ
وقت اشاعت:
17/06/2011 - 15:52:14

جمعرات جون

بدھ جون

   اس بجٹ کے نتیجے میں مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا جس سے غریب متوسط طبقہ زندہ درگور ہو جائیگا،اپوزیشن،حکومت نے جمہوریت کو داغدار کردیا، عدالتی فیصلوں پر عمل نہیں ہو رہا، منافقت کی سیاست کو مفاہمت کی سیاست کہا جارہا ہے،سعد رفیق،جہاں عدالت کی رٹ نہیں ہوگی تو حکومت کی رٹ نہیں ہوگی،ظفر علی شاہ،ہم نے چوڑیاں پہن کر ضیاء الحق کے سامنے معافی نامہ نہیں لکھا،جئے بھٹو کے نعرے لگا کر جیلوں اور پھانسیوں کو چوم لیا،فوزیہ حبیب،خواجہ سعد رفیق اور سپیکر میں قواعد وضوابط کے معاملے پر کافی دیر تکرار، خورشید شاہ نے معاملے آگے بڑھنے سے روک دیا
وقت اشاعت:
15/06/2011 - 19:43:23

پیر جون

اتوار جون

جمعہ جون

جمعرات جون

   پیپلزپارٹی نے پنجاب کیلئے 714ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کردیا،تعلیم کے شعبے کیلئے 46ارب ، صحت کیلئے29ارب جبکہ زراعت کیلئے 6ارب روپے تجویز ،بجٹ میں عوام کے لئے 40ارب کی سبسڈی ،کرپشن کے خاتمے کیلئے محکمہ اینٹی کرپشن کو خود مختار کر کے اس کیلئے علیحدہ سے 5ارب روپے تجویز،پنجاب حکومت مکمل ناکام ہو گئی ، کسی شعبے میں فنڈز کا مکمل استعمال نہیں ہو سکا، کرپشن میں صوبہ پہلے نمبر پر آگیا ، شریف برادران کا فرد ماڈل ٹاؤن میں کوٹھی خریدے تو کلمہ چوک کی تعمیر شروع ہو جاتی ہے ، بجٹ پاس نہیں کروائینگے لیکن قیادت کے حکم پر مثبت رویہ اپنائینگے،سابق وزیر خزانہ تنویر اشرف کائرہ نے شیڈو بجٹ پیش کیا، راجہ ریاض ،ذوالفقار گوندل اور شوکت بسرا سمیت دیگر بھی موجود تھے
وقت اشاعت:
09/06/2011 - 20:27:18

بدھ جون

   عام شہری پوچھتاہے تین سالوں میں معاشی بحران کو حل کرنے کی کوشش کیوں نہیں کی گئی، شاہ محمود قریشی،دفاعی بجٹ کو صرف ایک لائن میں لکھا گیا ہے دفاعی بجٹ پر بحث ہونی چاہئے اور اس کی سکروٹنی ہونی چاہئے،ایاز امیر، نئے سال کا بجٹ آئی ایم ایف اور جاگیر دار طبقہ کا بجٹ ہے،ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ بندوق کے زور پر ملک میں شریعت کے نفاذ کو تمام مذہبی جماعتیں مسترد کر چکی ہیں پھر بھی موردالزام ہیں ،فوج کو تنہاء کرنا ملک کیلئے سود مند نہ ہوگا،مولانا فضل الرحمان،قومی اسمبلی میں خطاب
وقت اشاعت:
08/06/2011 - 15:58:23

منگل جون

پیر جون

اتوار جون

فہرست 13581 سے 13600  تک   (15760 ریکارڈز )