ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم شروع ، پنجاب میں 1 کروڑ 85 لاکھ ،خیبرپختونخوا میں 57لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے ،پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے خصوصی انتظامات

پیر 12 فروری 2018 12:53

ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم شروع ، پنجاب میں  1 کروڑ 85 لاکھ ،خیبرپختونخوا میں  57لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے ،پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے خصوصی انتظامات
اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 فروری2018ء) ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ، پانچ روزہ مہم کے دوران پنجاب میں پانچ سال سے کم عمر کے 1 کروڑ 85 لاکھ خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 57لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے ،پولیو لی ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے پولیس اور رینجرز کی تعیناتی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

پانچ روزہ مہم کے دوران پنجاب میں پانچ سال سے کم عمر ایک کروڑ پچاسی لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم صوبے کے تمام اضلاع میں کل سے شروع ہوگی جس میں پانچ سال تک کی عمر کے ستاون لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچائو کے قطرے پلائیں جائیں گے۔

سندھ میں سال کی دوسری سا ت روزہ انسداد پولیو مہم اس ماہ کی انیس تاریخ کو شروع ہوگی جس میں کراچی کی 188 یونین کونسلوں میں پانچ سال سے کم عمر دو لاکھ اٹھائیس ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیںگے۔پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے پولیس اور رینجرز کی تعیناتی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی