جو کا آ ٹا انسان کو چست و توانا رکھنے میں انتہائی معاون ہے، ماہرین طب

جمعہ 9 فروری 2018 17:03

فیصل آباد۔9 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2018ء) پنجاب طبی کونسل کے ماہرین طب نے انکشاف کیا ہے کہ جو کا آٹا ، روٹی ، دلیہ ، پانی ، ستو و دیگر مصنوعات انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ، گندم کے آٹے کا متبادل ، بہترین فوڈ سپلیمنٹ اور 100سے زائد خطرناک امراض سے بچائو کا ذریعہ بھی ہیں جس میں شامل بیٹا گلو کان اور حل پذیر ریشے کے علاوہ 22فیٹی ایسڈز ، 18امائنو ایسڈز اور تمام 8کے 8 ضروری امائنو ایسڈز بھی شامل ہیں جو تپدق ، ملیریا ، ہیضہ ، سرطان ، یرقان ، نمونیہ سمیت 100کے قریب خطر ناک بیماریوں کا علاج ، تدارک اور قد بڑھانے کیلئے انتہائی اکثیر کا درجہ رکھتے ہیں۔

ماہرین طب نے بتایا کہ غذائی اہمیت کے لحاظ سے جو کے آٹے کو گندم کے آٹے کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ خوردنی اجناس میں جو کے علاوہ مکئی کو بھی خوراک کے اہم ترین جزو کی حیثیت حاصل ہے۔ انہوںنے کہا کہ اگر بنی نو ع انسان کو جو کی حقیقی افادیت کا علم ہو تو وہ تمام غذائی اشیاء ترک کر کے 8 ہزار سالوں سے انبیاء ، متقیوں ، پرہیز گاروں کی پسندیدہ غذا جو کو اپنا پسندیدہ فوڈ سپلیمنٹ بنا لیں۔ انہوںنے بتا یا کہ جو کے اجزاء میں شامل پانی ، نائٹروجنی مرکبات ، گوند، چینی اور چربی کی معمولی اعلیٰ مقدار کے علاوہ اس میں شامل سٹارچ انسان کو کولیسٹرول سے بچانے ، جسم کو فربہ ہونے سے روکنے اور چست و سمارٹ رکھنے میں بھی انتہائی معاون ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی