سرگودھا،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوارکا کاروبار بند کیلئے 31مارچ کی ڈیڈ لا ئن دے دی

ہفتہ 10 فروری 2018 13:51

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2018ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوارکا کاروبار بند کے لیے 31مارچ کی ڈیڈ لا ئن دے دی۔ذرائع کے مطا بق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوار سمیت تمبا کو سے بننے والی مضر صحت اشیاء کے بنا نے اور فروخت پر مکمل پا پندی لگا دی۔

(جاری ہے)

نسوار کا کاروبار کر نے والوں کو 31مارچ تک کی ڈیڈ لا ئن نسوار کے ایجنسی ہولڈرز اور بنا نے والے تمام بڑے ڈیلر اور فیکٹر یوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ 31 مارچ تک اپنا یہ کاروبار بند کر دیں جس کے بعد کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی