ملتان میں 4 روزہ پولیو مہم کا آغاز

4 روزہ انسداد پولیو مہم میں 5 سال سے کم عمر 8 لاکھ 62 ہزار 965 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے

پیر 12 فروری 2018 14:49

ملتان میں 4 روزہ پولیو مہم کا آغاز
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2018ء) محکمہ صحت ملتان نے ضلع بھر میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔ 4 روزہ انسداد پولیو مہم میں 5 سال سے کم عمر 8 لاکھ 62 ہزار 965 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیو مہم کیلئے کل 2 ہزار 162 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں1823 دو رکنی موبائل ٹیمیں بنائی گئی ہیں جو گھر گھر جا کر قطرے پلائیں گی جبکہ 195 ٹیمیں اسپتالوں میں موجود رہیں گی ۔ملتان کے بس اسٹیشنز ، ریلوے اسٹیشنز اور ہوائی اڈے پر بھی 144 ٹیمیں پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کیلئے موجود ہیں ، پولیو مہم 16 فروری تک جاری رہے گی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی