Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 734

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ورلڈ ریبیز ڈے کا انعقاد

بدھ 28 ستمبر 2016 14:52

ورلڈ ریبیز ڈے کا انعقاد

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ریبیز ڈے بدھ کو بھر پور طریقے سے منایاگیا۔ ریبیز جسے عرف عام میں باؤلاپن بھی کہتے ہیں سے پاکستان میں ہر سال 3سے 5ہزار جبکہ دنیا بھرمیں 55ہزار افراد کتے کے کاٹنے کے باعث ... مزید

یکم جنوری سے اب تک ڈینگی لاروا ء برآمد ہونے پر 633 افراد گرفتار ،130 مقامات ..

بدھ 28 ستمبر 2016 14:36

یکم جنوری سے اب تک ڈینگی لاروا ء برآمد ہونے پر 633 افراد گرفتار ،130 مقامات سیل کیے گئے ‘ رپورٹ

ڈی سی او لاہور کیپٹن محمد عثمان نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ جنگی بنیادوں پر ڈینگی مچھر اور اس کے لاروا کے تدارک کیلئے کمر بستہ ہے ۔ محکمہ صحت کی جانب سے یکم جنوری 2016 ء سے اب تک کی پیش کردہ رپورٹ کا جائزہ ... مزید

عالمی ادارہ صحت نے فائزر کی ویکسین پریوینار 13 کی ملٹی ڈوز وائل پریزنٹیشن ..

بدھ 28 ستمبر 2016 13:30

عالمی ادارہ صحت نے فائزر کی ویکسین پریوینار 13 کی ملٹی ڈوز وائل پریزنٹیشن کو منظوری دے دی

عالمی ادارہ صحت نے 4 خوراکوں پر مشتمل فائزر کی ویکسین پریوینار ۱۳ کی ملٹی ڈوز وائل پریزنٹیشن کی پری کوالیفکیشن منظور کر لی ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کی منظوری کے بعد اب پریوینار ۱۳ کو اقوام متحدہ کے ... مزید

ٹینری زون بنا نے سے آلودگی میں کمی ہو رہی ہے، محکمہ تحفظ ماحولیات

بدھ 28 ستمبر 2016 13:21

ٹینری زون بنا نے سے آلودگی میں کمی ہو رہی ہے، محکمہ تحفظ ماحولیات

پنجاب حکومت ماحول کے تحفظ کے حوالے سے مو ثر اقدامات کر رہی ہے ۔یہ با ت محکمہ تحفظ ماحولیات کے ذرائع نے بتائی ۔انہوں نے کہا کہ ٹینری زون بنا نے سے آلودگی میں کمی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبادی سے دو ... مزید

عطائی ڈاکٹرز و ممنوعہ ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی ہدایت

بدھ 28 ستمبر 2016 13:00

عطائی ڈاکٹرز و ممنوعہ ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی ہدایت

ڈرگ کنٹرول انسپکٹرز شہری علاقوں میں موجود عطائی ڈاکٹرز و ممنوعہ ادویات اور انجیکشن فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کریں۔ان خیالات کا اظہارڈی سی ا و رحیم یار خان کیپٹنمحمد ظفر اقبال نے ضلعی ڈرگ ... مزید

اسلام آباد کی تین یونین کونسلز میں ڈینگی کی وباء پھیل گئی

بدھ 28 ستمبر 2016 12:32

اسلام آباد کی تین یونین کونسلز میں ڈینگی کی وباء پھیل گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کم از کم تین دیہی یونین کونسلز میں ڈینگی کی وباء پھیل گئی ہے ان یونین کونسلز میں سوھاں ، ترلائی اور روات شامل ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ بارہ دنوں کے دوران وفاقی ... مزید

خبردار! زیادہ دیر بیٹھنا باعث ہلاکت ہے‘

بدھ 28 ستمبر 2016 12:24

خبردار! زیادہ دیر بیٹھنا باعث ہلاکت ہے‘

بہت سے لوگ بیٹھ کر کام کرنے کو اپنے لیے سہولت اور نعمت خیال کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھے رہنا باعث ہلاکت ہے کیونکہ دیر تک بیٹھنے سے سالانہ ساڑھے ... مزید

مچھلی میں پائے جانے والے فیٹی ایسڈ بچوں کی پڑھنے کی صلاحیت میں اضافہ ..

بدھ 28 ستمبر 2016 12:13

مچھلی میں پائے جانے والے فیٹی ایسڈ بچوں کی پڑھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتے ہیں،امریکی ماہرین

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ مچھلی میں پائے جانے والے اومیگا 3، اومیگا 6 فیٹی ایسڈ بچوں کی پڑھنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتے ہیں اور یہ اجزاء چکنائی والی مچھلیوں میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ ماہرین کاکہنا ... مزید

ترشاوہ پھل موٹاپے ،دل ، جگر کے امراض اور ذیابیطس کے نقصان دہ اثرات سے ..

بدھ 28 ستمبر 2016 12:13

ترشاوہ پھل موٹاپے ،دل ، جگر کے امراض اور ذیابیطس کے نقصان دہ اثرات سے بچاؤ کے لیے مفید ہیں،ماہرین صحت

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ترشاوہ پھل موٹاپے ،دل ، جگر کی بیماری اور ذیابیطس کے نقصان دہ اثرات سے بچاؤ کے لیے مفید ہیں۔نیشنل میٹنگ اینڈ ایکسپوزیشن آف دا امریکن کیمیکل سوسائٹی کے سائنسدانوں کا کہناہے ... مزید

92 فیصد انسان انتہائی آلودہ مقامات پر زندگیاں گزار رہے ہیں،عالمی ادارہ ..

بدھ 28 ستمبر 2016 11:35

92 فیصد انسان انتہائی آلودہ مقامات پر زندگیاں گزار رہے ہیں،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 10 میں سے 9 افراد ایسے مقامات پر رہ رہے ہیں، جہاں آلودگی کی شرح مقررہ حد سے کہیں زیادہ ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ ... مزید

2030 تک دنیا کی ایک تہائی آبادی موٹاپے کا شکار ہو گی

بدھ 28 ستمبر 2016 11:12

2030 تک دنیا کی ایک تہائی آبادی موٹاپے کا شکار ہو گی

عالمی آبادی کا ایک تہائی 2030 ء تک موٹاپے کا شکار ہو سکتا ہے۔ خوراک ، کھیتی باڑی اور غذائی نظام کے عالمی پینل کی اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت تنظیم کو پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترقی ... مزید

پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور ایف آر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا ..

منگل 27 ستمبر 2016 16:45

پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور ایف آر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا دوسرے روز بھی جاری رہا

پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور ایف آر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا دوسرے روز بھی جاری رہا، ،مہم کے دوران چھپن لاکھ چوبیس ہزارآٹھ سو سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ... مزید

جاپانی سفیر کا اسلام آباد میں پولیو تدارک کے لیے جاری مہم کا معائناتی ..

منگل 27 ستمبر 2016 16:10

جاپانی سفیر کا اسلام آباد میں پولیو تدارک کے لیے جاری مہم کا معائناتی دورہ

پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی نے یہاں وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں روٹری شفاء کمیونٹی مرکز صحت کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قومی سطح پر شروع ہونے والی حفاظتی ٹیکوں اور بچوں کو پولیو ... مزید

انسداد پولیو مہم جاری،پہلے روز پانچ سال سے کم عمر 2 لاکھ 28 ہزار478 بچوں ..

منگل 27 ستمبر 2016 15:13

انسداد پولیو مہم جاری،پہلے روز پانچ سال سے کم عمر 2 لاکھ 28 ہزار478 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے

انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر 2 لاکھ 28 ہزار478 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائی گئی ۔یہ بات فوکل پرسن ڈاکٹر ریاض نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ جاری تین روزہ پولیومہم ... مزید

انسداد پولیو مہم جاری،پہلے روز پانچ سال سے کم عمر 2 لاکھ 28 ہزار478 بچوں ..

منگل 27 ستمبر 2016 14:30

انسداد پولیو مہم جاری،پہلے روز پانچ سال سے کم عمر 2 لاکھ 28 ہزار478 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے

انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر 2 لاکھ 28 ہزار478 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائی گئی ۔یہ بات فوکل پرسن ڈاکٹر ریاض نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ جاری تین روزہ پولیومہم ... مزید

Records 10996 To 11010 (Total 24908 Records)