Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 826

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

نمونیا سے بچاؤ کا عالمی دن12نومبر کو منایا جائے گا

جمعہ 6 نومبر 2015 12:21

نمونیا سے بچاؤ کا عالمی دن12نومبر کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا کی بیماری سے بچاؤ کا عالمی دن12نومبر کو منایا جائے اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کونمونیے کی بیماری سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے متعلق عوام میں شعور اور آگاہی پیدا ... مزید

راولپنڈی، 24گھنٹوں کے دوران 122 افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص

جمعرات 5 نومبر 2015 13:34

راولپنڈی، 24گھنٹوں کے دوران 122 افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک سو بائیس افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک سو بائیس افراد میں ڈینگی کی تشخیص کے بعد ... مزید

چینی سائنسدانوں نے خلیات ساق سے الزائیمر کا علاج ڈھونڈ لیا

بدھ 4 نومبر 2015 22:46

چینی سائنسدانوں نے خلیات ساق سے الزائیمر کا علاج ڈھونڈ لیا

چینی سائنسدانوں نے انسانی خلیات ساق کے حصوں کو الزائیمر سے متاثرہ چوہوں میں داخل کر کے الزائیمر کا کامیابی سے علاج کیا۔ ماہرین کو امید ہے کہ اس طریقہ کار کو بتدریج انسانوں پر آزمانے سے الزائیمر کا ... مزید

ملتان میں ڈینگی کے حملے جاری‘متاثرین کی تعداد349ہوگئی

بدھ 4 نومبر 2015 15:07

ملتان میں ڈینگی کے حملے جاری‘متاثرین کی تعداد349ہوگئی

ملتان میں ڈینگی کے حملے کم نہ ہوسکے‘متاثریں کی تعداد 349ہوگئی جبکہ ضلعی انتظامیہ نے 18سو مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ڈینگی بخار میں مبتلا افراد کی تعداد میں روز ... مزید

اخوت ہیلتھ سروسز اور پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام چوتھے سالانہ ..

بدھ 4 نومبر 2015 14:43

اخوت ہیلتھ سروسز اور پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام چوتھے سالانہ تین روزہ فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد

اخوت ہیلتھ سروسز اور پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ڈیرہ وہاب کا چوٹ دھیراں میں منڈی بہاؤالدین کے سب سے بڑے چوتھے سالانہ تین روزہ فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔کیمپ میں ارد گرد ... مزید

تھیلسمیا کیئر سینٹر اور سروسز اسکول کے تعاون سے بدین میں گھونگے اور ..

بدھ 4 نومبر 2015 13:55

تھیلسمیا کیئر سینٹر اور سروسز اسکول کے تعاون سے بدین میں گھونگے اور بہرے بچوں کے لیئے ملکی اور غیرملکی ڈاکٹرز کی ٹیم مفت طبی کیمپ لگائے گی

تھیلسمیا کیئر سینٹر اور سروسز اسکول کے تعاون سے بدین میں گھونگے اور بہرے بچوں کے لیئے ملکی اور غیرملکی ڈاکٹرز کی ٹیم مفت طبی کیمپ لگائے گی، تھیلسمیا کیئر سینٹر کے انچارج ڈاکٹر ھارون میمن اور سروسز ... مزید

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو،مزید 90 افراد میں وائرس کی تصدیق

بدھ 4 نومبر 2015 13:25

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو،مزید 90 افراد میں وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج 90 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ۔راولپنڈی میں تاحال ڈینگی کے وار جاری ہیں جہاں 24 گھنٹوں میں مزید 90 افراد میں ڈینگی کی ... مزید

بھارت میں گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈینگی بخار سے 40 افراد ہلاک

بدھ 4 نومبر 2015 12:36

بھارت میں گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈینگی بخار سے 40 افراد ہلاک

بھارت میں گزشتہ دو مہینوں کے دوران 40 افراد ڈینگی بخار سے ہلاک ہو چکے ہیں ۔ ، بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے بھارتی وزیر صحت ستیندر جینکا کا کہناتھا کہ دارلحکومت ... مزید

ملتان میں ڈینگی بے قابو ، مریضوں کی تعداد 349 ہوگئی

بدھ 4 نومبر 2015 12:21

ملتان میں ڈینگی بے قابو ، مریضوں کی تعداد 349 ہوگئی

ملتان میں ڈینگی بے قابو ہوگیا ، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی تمام تر کوششوں کے باوجود سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 349 تک جا پہنچی جبکہ 18سو سے زائد مقامات سے ڈینگی لاروا بھی ... مزید

محکمہ صحت کہوٹہ کی غفلت، یونین کونسل مٹور میں ڈینگی کے مریض سامنے آگئے، ..

منگل 3 نومبر 2015 16:52

محکمہ صحت کہوٹہ کی غفلت، یونین کونسل مٹور میں ڈینگی کے مریض سامنے آگئے، تعداد 5 ہوگئی

محکمہ صحت کہوٹہ کی غفلت تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل مٹور میں ڈینگی کے مزید مریض سامنے آ گئے۔ مریضوں کی تعداد مجموعی طور پر5 ہو گئی۔ تحصیل کہوٹہ میں سپرے نہ ہونے پر اہلیان علاقہ مٹور ، نرڑ، کہوٹہ شہر ... مزید

پشاور،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کی مشتبہ مریضہ دم توڑگئی

منگل 3 نومبر 2015 11:30

پشاور،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کی مشتبہ مریضہ دم توڑگئی

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کی مشتبہ مریضہ دم توڑ گئی جس کے بعد صوبے میں اس مہلک بیماری سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ۔پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ کے مطابق ... مزید

رو ٹری انٹر نیشنل نے پو لیو کے خا تمہ کیلئے چندہ مہم میں دو لا کھ پچاس ..

پیر 2 نومبر 2015 15:31

رو ٹری انٹر نیشنل نے پو لیو کے خا تمہ کیلئے چندہ مہم میں دو لا کھ پچاس ہزار ڈالرز جمع کر لئے

رو ٹری انٹر نیشنل نے پا کستان میں پو لیو کے خا تمہ کیلئے جا ری چندہ مہم میں دو لا کھ پچاس ہزار ڈالرز جمع کر لیئے، رقم ملک بھر میں انسداد پو لیو کیلئے استعمال ہو گی۔گز شتہ روز پا کستان میں انسداد پو لیو ... مزید

زیا دہ دیر کرسی پر بیٹھے رہناصحت کیلئے خطر نا ک ہوسکتا ہے، ماہرین

پیر 2 نومبر 2015 11:37

زیا دہ دیر کرسی پر بیٹھے رہناصحت کیلئے خطر نا ک ہوسکتا ہے، ماہرین

طبی ما ہرین کا کہنا ہے کہ خطرنا ک آلا ت اور کیمیکلز کے ساتھ ساتھ اب کر سیوں پر بھی ہیلتھ وارننگ چھا پنی چاہیے کیو نکہ یہ بھی صحت کے لیے خطرنا ک ثا بت ہو سکتی ہیں۔ما ہرین کے مطا بق دن کا زیا دہ تر حصہ کر ... مزید

راولپنڈی،چوبیس گھنٹے میں ایک سو چوبیس افراد میں ڈینگی کی تشخیص

پیر 2 نومبر 2015 11:12

راولپنڈی،چوبیس گھنٹے میں ایک سو چوبیس افراد میں ڈینگی کی تشخیص

راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے دعوے دھرے رہ گئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو چوبیس افراد قاتل مچھر کا شکار ہو گئے ، مریضوں کی مجموعی تعداد ساڑھے تین ہزار تک پہنچ گئی۔ راولپنڈی ... مزید

راولپنڈی میں زیر علاج 82مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 16:58

راولپنڈی میں زیر علاج 82مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج 82مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد رواں برس پنجاب میں اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3ہزار 421سے بھی ... مزید

Records 12376 To 12390 (Total 24906 Records)