Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 829

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

راولپنڈی‘ مقامی انتظامیہ نے ڈینگی کیسز میں اضا فے کی ذمہ داری قبول ..

بدھ 21 اکتوبر 2015 14:06

راولپنڈی‘ مقامی انتظامیہ نے ڈینگی کیسز میں اضا فے کی ذمہ داری قبول کر لی

مقامی انتظامیہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ڈینگی کی مہم کی تاخیر کے باعث مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی زاہد سعید کا کہنا تھا کہ ڈینگی کے خلاف مہم جلد ... مزید

آسٹیو پراسس سے بچنے کے لیے دودھ ، دہی اور کیلشیم پر مبنی غذاؤں کا استعمال ..

بدھ 21 اکتوبر 2015 13:45

آسٹیو پراسس سے بچنے کے لیے دودھ ، دہی اور کیلشیم پر مبنی غذاؤں کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے ‘ حکماء

موجودہ دور میں ہڈیوں کے امراض میں اضافہ کی بنیادی وجہ کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی اور کولا مشروبات وغیرہ کا زیادہ استعمال ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام آسٹیو ... مزید

”ڈیمنشیا“ کی روک تھام کیلئے بڑی دواساز کمپنیوں کی معاونت سے دنیا کا ..

بدھ 21 اکتوبر 2015 13:25

”ڈیمنشیا“ کی روک تھام کیلئے بڑی دواساز کمپنیوں کی معاونت سے دنیا کا پہلاریسرچ فنڈ قائم

دماغی بیماری ”ڈیمنشیا“ کی روک تھام کیلئے بڑی دواساز کمپنیوں کی معاونت سے دنیا کا پہلاریسرچ فنڈ قائم کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کا سب سے پہلا ڈیمنشیا ریسرچ فنڈ کا قیام بدھ کو عمل ... مزید

فنڈز کی عدم دستیا بی ،ملک میں پولیو مہم رکنے کا خدشہ

بدھ 21 اکتوبر 2015 11:32

فنڈز کی عدم دستیا بی ،ملک میں پولیو مہم رکنے کا خدشہ

صحت کے محکموں کو ملک میں آئندہ 3 سالوں تک پولیو کے خلاف مہم جاری رکھنے کے لیے 311 ملین ڈالر درکار ہیں جس کا انتظام نہ ہونے پر ملک میں پولیو مہم رکنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے ... مزید

سوات ‘ ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ‘مجموعی طور پر 28افراد میں ڈینگی ..

منگل 20 اکتوبر 2015 14:23

سوات ‘ ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ‘مجموعی طور پر 28افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی

سوات میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ‘مجموعی طور پر 28افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔سوات میں ڈینگی سیل کے انچارج ڈاکٹر روشن کے مطابق 28افراد میں سے کچھ ایس مریض بھی شامل ہیں جن کا تعلق ... مزید

دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ہڈیوں کا عالمی دن منایا گیا

منگل 20 اکتوبر 2015 14:12

دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ہڈیوں کا عالمی دن منایا گیا

دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ہڈیوں کا عالمی دن منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں رائیونڈ دوڑ پر واقع شریف میڈیکل کیمپس میں ہڈیوں کا فری طبی کیمپ لگایا گیا اور واک کا اہتمام ... مزید

راولپنڈی کانگو وائرس کے باعث ایک مریض چل بسا

منگل 20 اکتوبر 2015 13:54

راولپنڈی کانگو وائرس کے باعث ایک مریض چل بسا

راولپنڈی کانگو وائرس کے باعث ایک مریض چل بسا ۔ رواں سال ملک بھر سے کانگو وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد ایک درجن سے زائد ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز راولپنڈی میں ہولی فیملی ہسپتال میں گزشتہ ... مزید

راولپنڈی ، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار ، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی

منگل 20 اکتوبر 2015 12:01

راولپنڈی ، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار ، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار جاری ، مزید نوے افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے ، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی ، ڈینگی وارڈز میں گنجائش کم پڑ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ ... مزید

پنجاب میں ڈینگی کی صورتحال بدستور خراب ،مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، ..

پیر 19 اکتوبر 2015 16:36

پنجاب میں ڈینگی کی صورتحال بدستور خراب ،مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، ہسپتالوں کے ڈینگی وارڈ مریضوں سے بھر گئے

پنجاب میں ڈینگی کی صورتحال بدستور خراب ،مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ، راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ڈینگی وارڈ مریضوں سے بھر گئے ، راولپنڈی کے الائیڈ ... مزید

راولپنڈی میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب ہونے لگی ‘ 2000 مریضوں میں ڈینگی ..

پیر 19 اکتوبر 2015 14:26

راولپنڈی میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب ہونے لگی ‘ 2000 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب ہونے لگی ‘ 2000 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ‘راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں نے لاہور سے خصوصی ٹیمیں بھجوانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے ... مزید

ملتان میں ڈینگی بے قابو ، محکمہ صحت مرض پر قابو پانے میں ناکام

پیر 19 اکتوبر 2015 11:17

ملتان میں ڈینگی بے قابو ، محکمہ صحت مرض پر قابو پانے میں ناکام

ملتان میں ڈینگی بے قابو ہوگیا ، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی تمام تر کوششوں کے باوجود 19 مریض نشتر ہسپتال میں داخل ہوئے جس سے سرکاری ہسپتانوں میں متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک سو چھیالیس تک جاپہنچی۔ملتان ... مزید

راولپنڈی میں ڈینگی سے بچاؤ کی تدبیر مہم شروع نہ ہو سکی ، 30 دن میں ڈینگی ..

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 14:37

راولپنڈی میں ڈینگی سے بچاؤ کی تدبیر مہم شروع نہ ہو سکی ، 30 دن میں ڈینگی کے 1900 کیسز سامنے آ گئے

راولپنڈی میں ڈینگی سے بچاؤ کی تدبیر مہم تاحال شروع نہ ہو سکی ۔ 30 دن میں ڈینگی کے 1900 کیسز سامنے آ گئے ۔ 24 گھنٹے میں 120 مریض ہسپتالوں میں داخل کرائے گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ہفتہ کے روز ... مزید

معاشرے کے تمام طبقوں کو ڈینگی پر قانو پانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ..

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 14:16

معاشرے کے تمام طبقوں کو ڈینگی پر قانو پانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے ‘ بابر حیات تارڑ

)صوبائی سیکرٹری کوآپریٹو بابر حیات تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے مختلف رپورٹوں کی بناء پر ڈینگی کی افزائش میں تیزی کے بعد تمام محکموں کی جانب سے منظم طریقہ سے ہنگامی اور جنگی بنیادوں پر اقدامات تیز کردئیے ... مزید

پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو ہونے لگامزید 73 نئے کیسز رپورٹ ،تعداد ..

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 13:41

پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو ہونے لگامزید 73 نئے کیسز رپورٹ ،تعداد 19سو سے تجاوز کر گئی

پنجاب میں ڈینگی وائرس بے قابو ہونے لگا ،24گھنٹوں میں مزید 73 نئے کیسز رپورٹ ہو گئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19سو سے تجاوز کر گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کرتا ... مزید

اینٹی بائیوٹک ادویات کے اثرات میں 30 فیصد کمی کے باعث امریکہ میں سالانہ ..

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 13:39

اینٹی بائیوٹک ادویات کے اثرات میں 30 فیصد کمی کے باعث امریکہ میں سالانہ چھ ہزار اموات کا خدشہ

اینٹی بائیوٹک ادویات کے اثرات میں 30 فیصد کمی کے باعث امریکہ میں سالانہ چھ ہزار اموات کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طبّی جریدے لانسٹ میں شائع ہونے والی تحقیق میں ... مزید

Records 12421 To 12435 (Total 24906 Records)