Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 830

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

موسم کی تبدیلی کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور میں بخار کا وباء پھیل ..

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 13:29

موسم کی تبدیلی کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور میں بخار کا وباء پھیل گیا

موسم کی تبدیلی کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور میں بخار کا وباء پھیل گیا ہے اور درجنوں شہریوں کو بخار ، زکام ، سینے کی تکلیف پیدا ہو گئی ہے پشاور میں بارش ہونے کے باعث موسم سرد ہو گیا ہے اور رات کو شہریوں ... مزید

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افرادبلند فشار خون کا شکار ہیں ،10 سال بعد ..

جمعہ 16 اکتوبر 2015 17:01

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افرادبلند فشار خون کا شکار ہیں ،10 سال بعد یہ تعداد 5ارب سے تجاوز کر جائے گی،طبی ماہرین

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افرادبلند فشار خون کا شکار ہیں اور دس سال بعد یہ تعداد 5ارب سے تجاوز کر جائے گی۔ بلند فشار خون اسٹروک، ذیابیطس اور دل کے امراض کا باعث بنتے ہیں یہ بات ڈاکٹر محمد فیض الرحمن ... مزید

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا ، اب تک صوبہ بھر میں 3ہزار سے زائد ..

جمعہ 16 اکتوبر 2015 16:20

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا ، اب تک صوبہ بھر میں 3ہزار سے زائد ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ اس بیماری سے ہلاکتوں کی تعداد4ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا ، اب تک صوبہ بھر میں 3ہزار سے زائد ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ اس بیماری سے ہلاکتوں کی تعداد4ہو گئی ہے ۔روالپنڈی کہ جہاں پر دو ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ... مزید

ڈینگی بخار سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے، ..

جمعہ 16 اکتوبر 2015 15:32

ڈینگی بخار سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے، ترجمان محکمہ صحت

محکمہ صحت فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ 15نومبر تک ڈینگی بخار کے موسم کے باعث یہ مرض پھیلنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے لہٰذا اس عرصہ کے دوران عوام حفاظتی تدابیر اختیار کرنے سمیت گھروں میں مچھر ... مزید

سائنسدانوں نے اتفاقیہ طور پر ملیریا سے کینسر کا ممکنہ علاج دریافت کر ..

جمعرات 15 اکتوبر 2015 21:00

سائنسدانوں نے اتفاقیہ طور پر ملیریا سے کینسر کا ممکنہ علاج دریافت کر لیا

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ملیریا سے کینسر کا علاج بھی ہوسکتا ہے۔سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اتفاقیہ طور پر ، حاملہ خواتین میں ، ملیریا کا علاج کرتے ہوئے کینسر کا ممکنہ علاج دریافت کر لیا ہے۔ہالینڈ اور ... مزید

کراچی میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ..

جمعرات 15 اکتوبر 2015 16:05

کراچی میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہاہے کہ کراچی میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں جس کی روک تھام کے لئے والدین کو آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال ناظم آبادکے ڈاکٹر ... مزید

چار ہفتوں کے دوران سیرالیون میں ایبولا وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں ..

جمعرات 15 اکتوبر 2015 12:35

چار ہفتوں کے دوران سیرالیون میں ایبولا وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا،حکام

مغربی افریقی ملک سیرالیون نے کہا ہے کہ پچھلے چار ہفتوں کے دوران ملک بھر میں ایبولا وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا۔قومی ایبولا ریسپانس سنٹر کے سربراہ پالو کونٹے نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ ... مزید

راولپنڈی: گذشتہ 24 گھنٹے میں مزید 97 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

جمعرات 15 اکتوبر 2015 11:33

راولپنڈی: گذشتہ 24 گھنٹے میں مزید 97 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

را ولپنڈی میں انتظامیہ کی تمام تر کوششوں کے باوجود ڈینگی وائرس پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مذید 97 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جنہیں راولپنڈی ... مزید

اسہال، ڈائریا بچوں میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ، ہر سال 5 ہزار بچے پانچ ..

بدھ 14 اکتوبر 2015 16:55

اسہال، ڈائریا بچوں میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ، ہر سال 5 ہزار بچے پانچ سال تک پہنچنے سے پہلے مر جاتے ہیں، اعجاز احمد خان

اسہال/ڈائریا‘بچوں میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے۔ہرسال5000بچے‘5سال تک کی عمر تک پہنچنے سے پہلے‘ حفظان صحت سے عدم توجہ کی وجہ سے اور ڈائریا میں مبتلا ہو کر موت کا شکار ہوجاتے ہیں اس لئے صحت کے ... مزید

جاپانی ڈائٹ ٹاسک فورس برائے پولیو کا دورہِ اسلام آباد،پاکستان سے پولیو ..

بدھ 14 اکتوبر 2015 16:39

جاپانی ڈائٹ ٹاسک فورس برائے پولیو کا دورہِ اسلام آباد،پاکستان سے پولیو کے خاتمہ کیلئے متعلقہ سرکاری و غیر سرکاری حکام سے ملاقا تیں

جاپانی ڈائٹ ٹاسک فورس برائے پولیو کے وفد نے اسلام آباد کا دو روزہ دورہ کیا ،پاکستان سے پولیو کے خاتمہ کیلئے متعلقہ سرکاری و غیر سرکاری حکام سے ملاقا تیں کیں اور پولیو کے خاتمہ کیلئے کوششوں پر تبادلہ ... مزید

چکوال ، 6 سالہ بچے میں پولیو وائرس کا انوکھا کیس سامنے آ گیا

بدھ 14 اکتوبر 2015 16:22

چکوال ، 6 سالہ بچے میں پولیو وائرس کا انوکھا کیس سامنے آ گیا

چکوال میں 6 سالہ بچے میں پولیو وائرس کا انوکھا کیس سامنے آ گیا دنیا بھر میں طبی ماہرین حیران ۔ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کے باوجود بچہ بظاہر جسمانی معذوری سے محفوظ رہا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے ... مزید

لاہورمیں3روزہ انسدادپولیو مہم کاآغاز،74یونین کونسلز حساس قرار

بدھ 14 اکتوبر 2015 16:21

لاہورمیں3روزہ انسدادپولیو مہم کاآغاز،74یونین کونسلز حساس قرار

لاہورمیں3روزہ انسدادپولیو مہم کاآغازکر دیا گیا ،اس دوران74یونین کونسلز کوحساس قراردے دیا گیاہے،پولیو مہم 14سے16اکتوبرتک جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو لاہور کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق تین روزہ ... مزید

ڈینگی کے حوالے سے آگاہی مہم میں بھی تیزی لائی جائے‘چوہدری سرفراز احمد ..

بدھ 14 اکتوبر 2015 13:59

ڈینگی کے حوالے سے آگاہی مہم میں بھی تیزی لائی جائے‘چوہدری سرفراز احمد گجر

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی ہدایت ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سرگودھا چوہدری سرفراز احمد گجر نے بھلوال کے سرکاری کالجوں کا اچانک دورہ کیا جہاں پرصفائی کے بہترین انتظامات تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے ڈینگی ... مزید

صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع کی حساس یونین کونسلوں میں سہ روزہ خصوصی پولیو ..

بدھ 14 اکتوبر 2015 13:24

صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع کی حساس یونین کونسلوں میں سہ روزہ خصوصی پولیو مہم شروع

صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع کی حساس یونین کونسلوں میں سہ روزہ خصوصی پولیو مہم شروع ہو گئی ۔ محکمہ صحت پنجاب کے زیر اہتمام لاہور ، چکوال ، اٹک ، میانوالی اور راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع کی حساس یونین کونسلوں ... مزید

سوات میں ڈینگی بے قابو ہوگیا

بدھ 14 اکتوبر 2015 12:00

سوات میں ڈینگی بے قابو ہوگیا

سوات میں ڈینگی بے قابو ہوگیا ،کا لام کا رہائشی پشاور ایل ار ایچ میں ڈینگی سے جاں بحق ،متاثر ہ افراد کی تعداد 23تک پہنچ گئی۔سوات میں کالام کے علاقے شہو کا رہائشی 18 سالہ شیر زمین مبینہ طور پر ڈینگی سے ... مزید

Records 12436 To 12450 (Total 24906 Records)