Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 831

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور متاثرہ چل بسا ‘ متاثرہ افراد کی تعداد ..

منگل 13 اکتوبر 2015 16:23

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور متاثرہ چل بسا ‘ متاثرہ افراد کی تعداد 17ہوگئی

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور متاثرہ چل بسا ، بلوچستان میں گانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہو گئی ۔اطلاعا ت کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال میں زیرعلاج کانگو وائرس سے ... مزید

کوئٹہ میں کانگو وائرس کنٹرول سے باہر،مختلف اسپتالوں میں 20 نئے مریض ..

منگل 13 اکتوبر 2015 13:25

کوئٹہ میں کانگو وائرس کنٹرول سے باہر،مختلف اسپتالوں میں 20 نئے مریض داخل ایک دم توڑ گیا

کوئٹہ میں کانگو وائرس کنٹرول سے باہر ہو گیا مختلف اسپتالوں میں 20 نئے مریض داخل ایک دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ میں کانگو وائرس کے 20 نئے مریض داخل ہوئے جن میں سے آصف نامی مریض دم ... مزید

لائف خیبر پختونخوا اور الشفا ء ٹرسٹ کے زیر انتظام زیدہ میں آ ئی کیمپ ..

منگل 13 اکتوبر 2015 12:47

لائف خیبر پختونخوا اور الشفا ء ٹرسٹ کے زیر انتظام زیدہ میں آ ئی کیمپ کا انعقاد

لائف خیبر پختونخوا اور الشفا ء ٹرسٹ کے زیر انتظام ٹی ایم اے زیدہ میں ایک روزہ آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں مریض مستفید ہوئے۔ کیمپ کی نگرانی ارسلان خان اور الشفاء ٹرسٹ کے وسیم احمد نے ... مزید

پاکستان میں دل کے امراض کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ شوگر ،کولیسٹرول کا ..

منگل 13 اکتوبر 2015 12:06

پاکستان میں دل کے امراض کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ شوگر ،کولیسٹرول کا بڑھ جانا اور سگریٹ نوشی ہے، ڈا کٹرطارق رمضان

پاکستان میں دل کے امراض کی بڑھتی ہوئی شرح کی بڑ ی وجہ شوگر ،کولیسٹرول کا بڑھ جانا اور سگریٹ نوشی کی کثرت ہے۔یہ بات ممتاز و معروف فزیشن ڈا کٹرطارق رمضان نے بتا ئی انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تیس سے ... مزید

سگریٹ نوشی سرطان کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی ایک بڑی وجہ ہے،ڈاکٹر ..

منگل 13 اکتوبر 2015 12:06

سگریٹ نوشی سرطان کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی ایک بڑی وجہ ہے،ڈاکٹر فائزہ محمود

سرطان پھیلنے کی ایک بڑی وجہ سگریٹ نوشی ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرطان سے مرنے والے افراد کا20 فیصد اسی وجہ سے اس کا شکار ہوتا ہے۔ممتاز و معروف لیڈی ڈاکٹر فائزہ محمود نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او ... مزید

کراچی، ڈاکٹر سید عمران علی شاہ کا کارنامہ ، مریض کی ٹانگ کٹنے سے بچا ..

پیر 12 اکتوبر 2015 17:00

کراچی، ڈاکٹر سید عمران علی شاہ کا کارنامہ ، مریض کی ٹانگ کٹنے سے بچا لی

معروف آرتھوپیڈک سرجن اور اے او کلینک کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے ایک غیر ملکی باشندے کی ٹانگ کٹنے سے بچالی اور اس کا کامیاب آپریشن کر کے اسے ٹانگ کٹنے سے بچالیا ۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

ذہنی بیماری میں مبتلا ہر شخص اپنے گھر ،معاشرے کا کار آمد فرد بن سکتا ..

پیر 12 اکتوبر 2015 16:59

ذہنی بیماری میں مبتلا ہر شخص اپنے گھر ،معاشرے کا کار آمد فرد بن سکتا ہے، ڈاکٹرمبین اختر

کراچی نفسیاتی ہسپتال کی مرکزی سماعت گاہ ناظم آباد نمبر 3 میں ایک سیمینار ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹرز اور ماہرین نفسیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر منتظم اعلی ڈاکٹر سید ... مزید

سرطان پر تحقیق کرنے والے کے لئے برطانوی تنظیم کی 100ملین پاوٴنڈ کی پیشکش

پیر 12 اکتوبر 2015 16:53

سرطان پر تحقیق کرنے والے کے لئے برطانوی تنظیم کی 100ملین پاوٴنڈ کی پیشکش

برطانیہ میں سرطان کے لیے کام کرنے والی ایک فلاحی تنظیم کینسر ریسرچ یو کے نے بین الاقوامی سائنس دانوں کو سرطان سے نمٹنے کے نئے طریقوں پر تحقیق کے لیے 100 ملین پاوٴنڈ کی پیشکش کی ہے۔کینسر ریرسرچ یوکے ... مزید

مولابخش ہسپتال میں ڈیلیوری اور ایمر جنسی آپریشن کا انتظام موجود ہے،ڈاکٹر ..

پیر 12 اکتوبر 2015 16:10

مولابخش ہسپتال میں ڈیلیوری اور ایمر جنسی آپریشن کا انتظام موجود ہے،ڈاکٹر احمد نعیم

گورنمنٹ مولابخش ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر احمد نعیم شیخ نے کہا ہے کہ ہسپتال میں زچگی کے دوران ڈیلیوری او رایمر جنسی آپریشن کا چوبیس گھنٹے انتظام موجود ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں 80 ... مزید

راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم پرسوں سے شروع ہو گی

پیر 12 اکتوبر 2015 13:19

راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم پرسوں سے شروع ہو گی

ضلع راولپنڈی میں کل 14 اکتوبر سے 9 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گی ۔اس مہم کے دوران پانچ سال سے کم 132762 بچوں کو ضلع بھر میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آفیسر ... مزید

لیموں انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو تقویت دیتا ہے،حکیم نسیم احمد امرتسری

پیر 12 اکتوبر 2015 12:53

لیموں انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو تقویت دیتا ہے،حکیم نسیم احمد امرتسری

علاج با لغذا کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ لیموں انسانی جسم سے ناصرف فاسد زہریلے مواد نکالتا ہے بلکہ اس کے استعمال سے جسم کے مدافعتی نظام کو بھی تقویت ملتی ہے۔ان خیالات کا اظہار ممتاز طبیب حکیم نسیم ... مزید

پھلوں اور سبزیوں میں موجود قدرتی مرکبات پٹھوں کے نقصان کی روک تھام ..

پیر 12 اکتوبر 2015 12:53

پھلوں اور سبزیوں میں موجود قدرتی مرکبات پٹھوں کے نقصان کی روک تھام کر سکتے ہیں،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سیب اور ٹماٹر کے دو ماہ تک استعمال سے بوڑھے افراد کے اعصاب کو نا صرف مضبوط بنایا جا سکتا ہے بلکہ ان میں ٹوٹ پھوٹ کی رفتار بھی کم کی جا سکتی ہے۔علاج بالغذا کے طبی ماہر حکیم اللہ ... مزید

اٹک شہر اور گردو نواح میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا

پیر 12 اکتوبر 2015 12:01

اٹک شہر اور گردو نواح میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا

اٹک شہر اور گردو نواح میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیاعوام اور طالب علموں میں خوف و حراس درجنوں افراد ڈینگی وائرس سے متاثر تفصیلات کے مطابق اٹک شہر اور ملحقہ دیہاتوں میں ڈینگی وائرس میں روز بروز ... مزید

پاکستان سمیت دنیابھر میں 10اکتوبرکوذہنی بیماری سے آگاہی کا دن منایاگیا

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 15:32

پاکستان سمیت دنیابھر میں 10اکتوبرکوذہنی بیماری سے آگاہی کا دن منایاگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 10اکتوبرکو ذہنی بیماری سے بچاؤ اور آگاہی کا دن منایا گیا۔دنیا بھر میں ہر چوتھا شخص ذہنی الجھنوں کا شکار ہے۔ پاکستان میں تو ذہنی امراض میں مبتلا مریضوں کے اعدادوشمار ہی موجود ... مزید

گٹکا، پان، مین پوری کی خرید و فروخت جاری، کینسر کے شکار بڑھنے لگے،،حکومت ..

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 15:32

گٹکا، پان، مین پوری کی خرید و فروخت جاری، کینسر کے شکار بڑھنے لگے،،حکومت تمباکونوشی کی روک تھام کے حوالے سے ناکام،روپورٹ

کراچی سمیت سندھ بھی میں پان ،گٹکا اور مین پوری کھانے سے مردوں میں منہ کے کینسر تیزی سے پھیل رہا ہے،حکومت تمباکونوشی کی روک تھام کے حوالے سے ناکام نظر آرہی ہے۔سروے کے مطابق بیشتر علاقوں میں گٹکا اور ... مزید

Records 12451 To 12465 (Total 24906 Records)