Mumbai News in Urdus

Mumbai Urdu News - Read Local & Important news of Mumbai, India in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.

ممبئی کی خبریں

امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

اتوار 8 اگست 2021 11:15

امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

معروف اداکار امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی اطلاع نے ممبئی پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کو نامعلوم شخص نے ٹیلی فون کال کے ذریعے اطلاع دی کہ اداکار امیتابھ بچن کے بنگلے ... مزید

بھارتی فنکاروں کی خود کشیوں کا سلسلہ رک نہ سکا

پیر 15 فروری 2021 23:30

بھارتی فنکاروں کی خود کشیوں کا سلسلہ رک نہ سکا

سشانت سنگھ کیساتھ فلم "ایم ایس دھونی" میں کام کرنے والے معروف بھارتی اداکار نے خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فنکاروں کی خود کشیوں کا سلسلہ رک نہ سکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اب ایک اور بھارتی ... مزید

2 ماہ کی شادی کا بھیانک انجام

جمعہ 15 جنوری 2021 00:36

2 ماہ کی شادی کا بھیانک انجام

2 ماہ کی شادی کا بھیانک انجام، شوہر نے بیوی کو چلتی ٹرین سے دھکا دے دیا، 26 سالہ لڑکی ہلاک، ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے سب سے بڑے شہر ممبئی میں پیش آیا ایک واقعہ پورا بھارت میں ... مزید

ششانت سنگھ راجپوت  کے بعد ایک اوربھارتی اداکار کی خودکشی

منگل 29 ستمبر 2020 22:11

ششانت سنگھ راجپوت کے بعد ایک اوربھارتی اداکار کی خودکشی

26 سالہ بھارتی اداکار اکشانت اتکرش نے ممبئی میں اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی ،اکشانت اتکرش کا تعلق بھارتی ریاست بہار سے تھا اور وہ بھارتی شہر ممبئی کے علاقے اندھیری میں اپنی دوست کے ساتھ ... مزید

دپیکا پڈوکان نے منیجر سے منشیات منگوانے کا اعتراف کرلیا

ہفتہ 26 ستمبر 2020 22:10

دپیکا پڈوکان نے منیجر سے منشیات منگوانے کا اعتراف کرلیا

گزشتہ دنوں بالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکاپڈوکون اور ان کی منیجر کرشمہ پراکاش کی 2017 کی واٹس ایپ چیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں مبینہ طور پر دپیکا پڈوکون ان سے منشیات منگوارہی ہیں۔ بھارتی ... مزید

کرونا وائرس میں مبتلا ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی کی طبیعت بگڑ گئی

جمعہ 17 جولائی 2020 23:24

کرونا وائرس میں مبتلا ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی کی طبیعت بگڑ گئی

کرونا وائرس میں مبتلا ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی کی طبیعت بگڑ گئی، گھر میں خود کو قرنطینہ کرنے والی ماں بیٹی کو سانس کی تکلیف کی شکایت کے بعد ممبئی کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بھارتی خبر رساں ... مزید

معروف بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی

اتوار 14 جون 2020 14:28

معروف بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی

: معروف بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی، اداکار کی لاش ممبئی میں انکی رہائش گاہ سے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق معروف بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اپنی رائشگاہ پر خودکشی کرلی ہے، ... مزید

پریانکاچوپڑا کی سگریٹ پیتے ہوئی تصویر وائرل‘صارفین کی شدید تنقید

اتوار 28 جولائی 2019 11:10

پریانکاچوپڑا کی سگریٹ پیتے ہوئی تصویر وائرل‘صارفین کی شدید تنقید

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی حال ہی میں ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ سگریٹ پیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ جب کہ ان کے برابر میں موجود ان کے شوہر نک جونز اور ان کی والدہ مدھو ... مزید

کنگنا رناوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

ہفتہ 23 فروری 2019 22:59

کنگنا رناوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

: پلوامہ واقعہ کے بعد پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں کافی تناو نظر آتا ہے۔ایک جانب بھارت کی جانب سے پلوامہ واقعے کا ملبہ پاکستان پر ڈالا جارہا ہے تو دوسری جانب بھارت پاکستان پر دباو ڈال کر سیاسی ... مزید

بھارتی اداکار و سیاستدان کمل ہاسن نے کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ ..

پیر 18 فروری 2019 22:12

بھارتی اداکار و سیاستدان کمل ہاسن نے کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کر دیا

:معروف بھارتی اداکار و سیاستدان کمل ہاسن نے کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق کشمیر میں بھارتی فوج کی ظلم و ستم کی داستانیں 7دہائیوں پر محیط ہیں ۔ان 70 سالوں میں بھارتی فوج ... مزید

مہنگا موبائل نہ لے کر دینے پر نوجوان کا انتہائی اقدام

منگل 5 فروری 2019 00:41

مہنگا موبائل نہ لے کر دینے پر نوجوان کا انتہائی اقدام

: ممبئی میں مخصوص گیم کھیلنے کے نوجوان نے والدین سے مہنگے موبائل کا مطالبہ کیا اور انکار پر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جیسے جیسے ٹیکنالوجی ہماری زندگی پر اثر انداز ہوتی جارہی ہے ہمارے اٹھنے بیٹھنے ... مزید

بھارتی خاتون نے ہراساں کرنے پر نوجوان کے نازک اعضاء چیر ڈالے

جمعہ 28 دسمبر 2018 14:29

بھارتی خاتون نے ہراساں کرنے پر نوجوان کے نازک اعضاء چیر ڈالے

ممبئی میں مقیم ایک خاتون نے اپنے ہمسایہ نوجوان کی جانب سے روز روز تنگ کیے جانے کے بعد ایسا کام کیا کہ پُورے بھارت میں اس کا چرچا ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 47 سالہ خاتون دو بچوں کی ماں ... مزید