کویتی شوہر حاملہ سعودی بیوی کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 28 دسمبر 2017 12:46

کویتی شوہر حاملہ سعودی بیوی کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 دسمبر 2017ء) ذرائع کے مطابق کویتی شہری نے الجھرا صوبے میں اپنی 22سالہ سعودی بیوی کو گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور قتل کرنے کے بعد خود کو پولیس کے حوالے بھی کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کا کہناہے کہ کویتی 1989ءمیں پیدا ہوا تھا۔ اسکی سعودی بیوی ماں بننے والی تھی۔ پولیس نے خاتون کو جائے وقوعہ سے اسپتال منتقل کردیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔ کویتی شہری کو اقبال جرم کے بعد متعلقہ ا دارے کے حوالے کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں