قطر، ہیومن رائٹس ، دھوپ میں کام لینے پر مزدور مر رہے ہیں

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 28 ستمبر 2017 17:07

قطر،  ہیومن رائٹس ، دھوپ میں کام لینے پر مزدور مر رہے ہیں
الدوحۃ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر 2017ء) مقامی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے شکایت کی ہے کہ قطر میں دوپہر کے وقت شدید دھوپ میں کام کرنے کے باعث غیر ملکی مزدوروں کی اموات ہو رہی ہیں۔

(جاری ہے)

قطری حکام ان کے تحفظ کیلئے کوئی اقدام نہیں کر رہے ہیں۔ ان میں وہ مزدور بھی شامل ہیں جو ورلڈ فٹبال کپ 2022ءکیلئے تیار ہونے والے اسٹیڈیم کی تعمیر میں مصروف ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ قطر میں مزدوروں کے حوالے سے سرکاری حکمت عملی شفا ف نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں