سعودی عرب ، کارٹون فلموں کے شو 2ماہ کیلئے ملتوی

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 19 جنوری 2018 11:45

سعودی عرب ، کارٹون فلموں کے شو 2ماہ کیلئے ملتوی
ریاض  (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2018ء) مقامی ذرائع اردو نیوز کے مطابق سعودی میڈیا سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ بچوں کیلئے کارٹون فلموں کے شو 18جنوری 2018ءکے بجائے 31مارچ تک کیلئے ملتوی کردیئے گئے۔

(جاری ہے)

آرٹ سیون کے زیر عنوان سرگرمیوں کے تحت انٹرنیشنل کارٹون فلمیں دکھانے کا پروگرام آج جمعرات 18جنوری سے طے تھا۔ میڈیا سینٹر کا کہناہے کہ التوا کا فیصلہ انتظامی امو رکی وجہ سے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں