سعودی عرب کے مشہور اسپتال میں لڑکے اور لڑکیوں کے رقص کی ویڈیو وائرل
سعودی عرب کے مشہور اسپتال میں لڑکے اور لڑکیوں کے رقص کی ویڈیو وائرل ، ویڈیو نے ریاست میں کئی نئے تنازعات کو جنم دے دیا
سعدیہ عباس بدھ 16 مئی 2018 14:29
(جاری ہے)
کئی سوشل میڈیا صارفین نے ریاست میں ہونے والی تبدیلیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ایک مسلم ریاست ہے جس میں اس طرح کی حرکات کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہیں ۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں سینماء گھروں اور خواتین پر سے دیگر پابندیوں کا ہٹائے جانے کا مقصد قطعاً یہ نہیں ہے کہ خواتین مردوں کے ساتھ مل کر اس طرح کام کرنے کی جگہ پر بے حیائی پر اتر آئیں ۔ مقامی ذرائع کے مطابق بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے ان نرسوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتال میں نرسوں کا اس طرح کا رویہ نہایت ہی غیر پیشہ وارانہ حرکت ہے ۔ اس ویڈیو کے جاری ہوتے ہی اسپتال انتظامیہ سے جواب طلب کر لیا گیا ہے تاہم اسپتال میں میڈیا کے انچارج نے مقامی میڈیا کو وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویڈیو سے اسپتال کا کوئی تعلق نہیں۔ ہم نہیں سمجھتے کہ یہ واقعہ اسپتال یا اس کے ماتحت کسی عمارت میں ہوا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال ،بین الاقوامی آپریشن فعال
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سانحہ نو مئی کی مذمت
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
9 مئی کا دن ملکی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، سید یوسف رضا گیلانی
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسبی جنرل سرفراز مغل کا انٹرمیڈیٹ کے جاری امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کا دورہ
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی جانب سے ووکیشنل ٹریننگ سکول میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
امریکی سینٹکام کےکمانڈرجنرل مائیکل ایرک کوریلا کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی ..
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ