متحدہ عرب امارات میں نئی سکیم متعارف
پاکستانی و دیگر غیرملکی بینک لون یا ڈاؤن پیمنٹ کے بغیر گاڑی خرید سکیں گے
ساجد علی
جمعرات 31 جولائی 2025
15:28

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ رینٹ ٹو اون پروگرام روایتی کرایہ داری سے مختلف ہوتا ہے کیوں کہ اس میں صارف کو گاڑی کی ملکیت کا اختیار دیا جاتا ہے، عموماً روایتی گاڑی فنانسنگ میں تقریباً 20 فیصد ڈاؤن پیمنٹ اور 3 سے 5 فیصد سالانہ سود لگتا ہے لیکن رینٹ ٹو اون پروگرام میں نہ تو کوئی ڈاؤن پیمنٹ، نہ سود اور نہ ہی کسی قسم کی فنانس چارجز اور پروسیسنگ فیس ہوتی ہے۔
اس حوالے سے تھرفٹی کار رینٹل کے منیجنگ ڈائریکٹر رہول سنگھ نے بتایا کہا کہ ’جو صارفین حال ہی میں یو اے ای آئے ہیں اور روزمرہ کی ضرورت کے لیے ایک قابل اعتماد گاڑی چاہتے ہیں تو ان کے لیے روایتی فنانسنگ مشکل ہو سکتی ہے، ہمارے رینٹ ٹو اون پروگرام میں صارفین کو ایک ہی ماہانہ رقم ادا کرنی ہوتی ہے جو انشورنس، رجسٹریشن اور مینٹیننس کی خدمات شامل ہوتی ہے۔‘ ڈالر کار رینٹل کے جنرل منیجر مروان المولا نے کہا کہ ’روایتی گاڑی فنانسنگ میں طویل مدتی قرض اور بڑی ڈاؤن پیمنٹ شامل ہوتی ہے لیکن ہمارا رینٹ ٹو اون ماڈل صارفین کو 12 سے 60 ماہ تک گاڑی لیز پر دینے کی سہولت فراہم کرتا ہے، لیز کے اختتام پر صارف ایک طے شدہ رقم ادا کر کے گاڑی خرید سکتے ہیں یا بغیر کسی جرمانے کے گاڑی واپس کر سکتے ہیں۔‘ بتایا جارہا ہے کہ یہ رینٹ ٹو اون سکیم یو اے ای کے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں دونوں کے لیے دستیاب ہے، درخواست دہندہ کو اپنی آمدنی کا ثبوت فراہم کرنا ضروری ہے، اس کے ساتھ ایک بنیادی کریڈٹ چیک بھی کیا جاتا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ صارف مالی طور پر اس سکیم کو برداشت کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

متحدہ عرب امارات میں نئی سکیم متعارف

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

یو اے ای میں روزگار کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری

پاکستان اور بنگلہ دیش کے قونصل خانوں کی ملاقات، امارات میں مقیم کمیونٹی کی فلاح پر گفتگو

دبئی میں آن لائن ٹریڈنگ فراڈ میں ملوث گینگ پکڑا گیا

دبئی میں پاکستانیوں کیلئے 600 سے زائد ملازمتوں کا اعلان

دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری

کیا امارات میں ملازمت کے دوران اپنا کاروبار شروع کرسکتے ہیں؟

دبئی میں جعلی پولیس بن کر لوٹنے والے 5 ایشیائی باشندوں کو قید کی سزا

دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز

شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ

دبئی میں بڑے پیمانے پر ویزہ فراڈ میں ملوث 21 افراد کو سزائیں
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
سعودی عرب کے تفریحی پارک میں دل دہلا دینے والا حادثہ
-
متحدہ عرب امارات میں نئی سکیم متعارف
-
کویت نے پرائیویٹ ڈرائیونگ لائسنس کی میعاد میں توسیع کردی
-
زائرین کے غار ثور جانے کیلئے مونو ریل منصوبہ
-
ایئرعربیہ نے پاکستان کے 2 بڑے شہروں کیلئے اپنی پروازیں بڑھادیں
-
سعودی وزٹ ویزہ کی میعاد ختم ہونے پر رعایتی مدت میں توسیع کا آغاز
-
امارات میں مخصوص پاکستانی پاسپورٹس کیلئے ویزہ چھوٹ کا نفاذ
-
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں روزگار کا سنہری موقع
-
سعودیہ ٹریفک حادثہ؛ ایک ہی خاندان کے 7 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
-
امارات میں بچے سے جنسی کے ملزم کو 10 سال قید کی سزا
-
یو اے ای میں روزگار کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری