- Home
- International
- News
- امارات کے باسی عید الاضحی کے موقع پرشاندار آتش بازی دیکھنے کے لیے تیار ہو جائیں
امارات کے باسی عید الاضحی کے موقع پرشاندار آتش بازی دیکھنے کے لیے تیار ہو جائیں
دُبئی اور ابو ظہبی میں کئی اہم مقامات پر آتش بازی کا اہتمام کیا جا رہا ہے
محمد عرفان منگل 14 اگست 2018 13:45
(جاری ہے)
دُبئی بیچ پر 22 اگست 2018ء سے لے کر 24 اگست 2018ء تک مسلسل تین روز رات ساڑھے آٹھ بجے آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔
اس پروگرام کے منتظمین کے مطابق اس بار آتش بازی کا مظاہرہ پچھلے سالوں کی نسبت کہیں زیادہ شاندار اور پُرلطف ہونے جا رہا ہے۔ لی مار (Le Mar) کی جانب سے عید کے دِنوں میں روز رات ساڑھے نو بجے آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ دُبئی فیسٹیول سٹی کی جانب سے ایک میوزیکل آتش بازی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ آتش بازی کا یہ پروگرام 22اگست 2018 کو رات نو بجے جبکہ 23 اگست 2018ء کو ساڑھے دس بجے منعقد کیا جائے گا۔ جس میں ہر سال کی طرح اس بار بھی لوگوں کی اپنی فیملیوں اور دوستوں سمیت بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے۔ ال سِیف کی جانب سے بھی عید کے تینوں روز دُبئی کرِیک پررات نو بجے آتش بازی کا بندوبست کیا جا رہا ہے ۔ اس کے علاوہ ابو ظہبی میں یاس آئی لینڈ پر بھی آتش بازی کے شائقین کے لیے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ مظاہرہ عید کے تینوں روز رات نو بجے کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے عوام کروز کے لیے بُکنگ کروا سکتے ہیں۔ اس طرح وہ سمندر کی سیر کے دوران جہاز یا کشتی کے ذریعے آتش بازی سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اس کے علاوہ یاس مرینہ کے ایک ریسٹورنٹ پر بھی رات نو بجے ڈِنر کے دوران آتش بازی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہلم ،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد،مقدمہ درج
جہلم،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
آرپی اوراولپنڈی کی کھلی کچہری
راولپنڈی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنیوالی2ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
راولپنڈی،شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری
ڈی آئی جی آ پر یشنز کی کھلی کچری ، شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر افسران کو احکا ما ت جا ری
آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس کاسلسلہ جاری
اسلام آباد، سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاریوں اور پر اپر ٹی جر ائم میں ملوث 6عادی مجرمان گرفتار ..
اسلام آبادپولیس کی نشہ اب نہیں تحریک کے تحت 8 منشیات فروش گرفتار،چرس، ہیر وئن اور آئس برآمد
اسلام آباد،راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث دو گرو ہو ں کی2 ارکان گرفتار
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ