اماراتی کمپنی du کا چینی کمپنی کے ساتھ ٹیلی مواصلاتی نیٹ ورک کیلئے معاہدہ

ہفتہ 3 نومبر 2018 13:00

دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �بئی دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) � 31 دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �کتوبر، 2018 (وام) ۔۔ دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �مارات دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �نٹیگریٹڈ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (du) نے چین کی کمیونیکیشن دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �روسز دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �نٹرنیشنل (سی دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �ی دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �یس) کے دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �اتھ دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �پنے نیٹ ورک کی دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �نصیب کو دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �ؤٹ دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �ورس کرنے کے معاہدے پر دبئی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین / وام / ہفتہ نومبر ) �ستخط کیئے ہیں.

اس معاہدہ کے تحت چینی کمپنی "دو" کے وسیع "رسائی اور ٹرانسپورٹ نیٹ ورک" میں تنصیب اور بحالی کے کاموں کے لئے اپنی خدمات فراہم کرے گی.

اماراتی کمپنی کےسی ای او عثمان سلطان کی حال ہی میں چین کے نائب وزیر برائے صنعت و آئی ٹی زاؤ شیانگ چن اور سی سی ایس کے شو چو گواؤ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

اس ملاقات میں کاروباری تعلقات کو فروغ دینے اور ٹیلی مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جدید رحجانات پر بھی بات چیت کی گئی تھی.

عثمان سلطان کے مطابق دونوں اداروں کے درمیان یہ معاہدہ بنیادی نیٹ ورک کو ٹھوس بنیادوں پر مل کرترقی دینے کیلئے سنجیدہ اور بڑی پیشرفت ہے تاکہ دونوں ادارے "سمارٹ سٹی ایجنڈا " کے مطابق خدمات ، مسائل کے حل اور تجربات کے تبادلے کی خاطر اہم ترین کردار ادا کرسکیں ۔

اس معاہدے کے تحت امارات اور چین کے درمیان حکومتی سٹریٹجک مقاصد اور دونوں ممالک میں ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی.

اس معاہدے سے دونوں ممالک کی جن ٹیکنالوجیز میں تعاون ہوگا اس میں ٹیلی مواصلات کے ڈھانچہ ، فائبر نیٹ ورک رابطے ، ایف ٹی ٹی ایچ ، ایف ٹی ٹی ایکس ، جی پون مائیگریشن ، ڈیٹا سنٹرز کی آئی سی ٹی سروسز ، آئی ایس پی اور او ایس پی کیبلنگ شامل ہیں ۔ اور یہ کام کاپر اور فائبرنیٹ ورک دونوں میں کیا جائے گا ۔ مترجم: تنویر ملک http://wam.ae/en/details/1395302717334

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں