پہلا ایک روزہ میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دے دیا
شاہین آفریدی اور شاداب خان نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4، 4 وکٹیں حاصل کیں
محمد علی بدھ 7 نومبر 2018 19:37
(جاری ہے)
پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور شاداب خان نے شاندار گیند بازی کرتے ہوئے 4،4 وکٹیں حاصل کیں۔ نیوزی لینڈ کے کپتان ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کافی حد تک درست ثابت ہوا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے راس ٹیلر نے 80 رنز بنا کر ٹیم کا ٹوٹل 266 رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ تاہم ایک وقت پر ایسا محسوس ہوتا تھا کہ نیوزی لینڈ 300 رنز سے زائد کا ہدف دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔ تاہم لیگ اسپنر شاداب خان کی جادوئی گیند بازی اور شاہین شاہ آفریدی کے بھرپور ساتھ کے باعث پاکستان مقررہ 50 اوورز میں نیوزی لینڈ کو 266 رنز تک محدود کرنے میں کامیاب رہا۔
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی عرب اور قبرص کے درمیان ویزہ فری معاہدے پر اتفاق
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن ..
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
متحدہ عرب امارات کے لیے 96 گھنٹے کا ٹرانزٹ ویزہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
مسجد نبوی میں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
جدہ ، مساجد کی بجلی چوری کا انکشاف
سعودی عرب،ٹرانزٹ ویزے پرآنے والوں کے لئے عمرہ پرمٹ
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری