
Saudi Arabia News in Urdu
سعودی عرب کی خبریں
-
مسجدالحرام و مسجد نبویﷺ میں نماز کیلئے اجازت نامہ کی شرظ ختم
فرزندان توحید کو رمضان المبارک کے آخری عشرے میں دونوں مقدس مقامات میں عبادت کیلئے بڑی سہولت دے دی گئی
ساجد علی بدھ 22 مارچ 2023 -
-
رمضان میں مرد و خواتین کے روضہ رسولﷺ پر حاضری کا شیڈول جاری
’نسک‘ پلیٹ فارم پر رجسٹریشن لازمی قرار‘ روضہ اطہر پر حاضری گیٹ 37 کے بالمقابل جنوبی صحن سے ہوگی
ساجد علی بدھ 22 مارچ 2023 -
-
سعودی عرب نے غیرملکیوں کو ایک اور بڑی سہولت دے دی
غیرملکی باشندوں کیلئے نومولود بچوں کا آن لائن اندراج اور برتھ سرٹیفکیٹ بنوانا ممکن ہوگیا
ساجد علی منگل 21 مارچ 2023 -
-
سعودی عرب تیزی سے خطے کا اہم تفریحی مرکز بننے لگا
مملکت نے گزشتہ چار برسوں کے دوران 120 ملین سے زیادہ افراد کی میزبانی کی
ساجد علی منگل 21 مارچ 2023 -
-
شاہ سلمان کی ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ریاض کی طرف سے دورے کے دعوت نامے کا خیرمقدم کیا ہے
ساجد علی پیر 20 مارچ 2023 -
-
دنیا کے خوش ترین لوگوں میں سعودیوں کا دوسرا نمبر
سروے میں سعودی عرب کے 86 فیصد رہائشی بہت زیادہ خوش پائے گئے
ساجد علی پیر 20 مارچ 2023 -
-
مسجدالحرام میں رمضان میں 30 لاکھ زائرین کے استقبال کی تیاری
مقدس مہینے کے لیے اب تک کے سب سے بڑے آپریشنل پلان کے آغاز کا اعلان کردیا گیا
ساجد علی پیر 20 مارچ 2023 -
-
ریاض میں بس سروس شروع ہوگئی‘ کرایہ 4 ریال مقرر
منصوبے کے تحت 340 سے زیادہ ماحول دوست بسیں 15روٹس پر چلائی جارہی ہیں
ساجد علی پیر 20 مارچ 2023 -
-
ماں کو کمر پر اٹھائے طوافِ کعبہ کرتے شخص کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں مسکراتی ہوئی ماں اپنے بیٹے کے اس فعل پر انتہائی خوش دکھائی دی
ساجد علی ہفتہ 18 مارچ 2023 -
-
مسجد الحرام میں بچوں کی گمشدگی روکنے کیلئے اہم اقدام
بچوں میں کلائی پر بچے کا نام اور ان کے والدین کے رابطہ نمبر والی پٹیاں باندھ دی گئیں
ساجد علی ہفتہ 18 مارچ 2023 -
-
سعودیہ میں فجر، مغرب وعشاء میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی
لاؤڈ سپیکر صرف اذان و تکبیر کیلئے استعمال کیے جائیں، آواز کا لیول ایک تہائی سے زیادہ نہ ہو۔ وزارت اسلامی امور
ساجد علی ہفتہ 18 مارچ 2023 -
-
سعودی عرب کا لگژری ٹورسٹ ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
خطے میں اپنی نوعیت کی پہلی ٹرین سروس کیلئے اٹلی کے گروپ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
ساجد علی ہفتہ 18 مارچ 2023 -
-
سعودی عرب کا دمام ایئرپورٹ خطے کا بہترین ہوائی اڈہ قرار
کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ دمام کو مسلسل دوسرے سال مشرق وسطیٰ کے بہترین علاقائی ایئر پورٹ کا درجہ ملا
ساجد علی ہفتہ 18 مارچ 2023 -
-
مسجد الحرام میں بارش اور ہنگامی موسم سے نمٹنے کے انتظامات
بارش کے پانی کو ہٹانے اور فرش کو خشک کرنے کے لیے تقریباً 500 زائد مشینین اور آلات مہیا کردیے گئے
ساجد علی جمعرات 16 مارچ 2023 -
-
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرہ بکنگ فل ہوگئی
مجموعی طور پر ماہِ مقدس کے 13 دنوں میں عمرہ کے لیے مزید بکنگ اب دستیاب نہیں
ساجد علی جمعرات 16 مارچ 2023 -
-
سعودی عرب کا گرمیوں میں سڑکوں کو ٹھنڈا رکھنے کا منصوبہ
سورج کی شعاعیں منعکس کرنے والی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا
ساجد علی منگل 14 مارچ 2023 -
-
رمضان میں عمرہ کیلئے 8 لاکھ غیرملکیوں نے بکنگ کروالی
سعودی عرب نے رمضان المبارک کے دوران بیرون مملکت سے عمرہ بکنگ کرانے والوں کے اعداد وشمار جاری کردیئے
ساجد علی منگل 14 مارچ 2023 -
-
سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 2 پاکستانی گرفتار
جدہ سے پکڑے گئے ملزمان کے قبضے سے 3.35 کلو گرام منشیات امیتھیمفیٹامائن ضبط کی گئی
ساجد علی منگل 14 مارچ 2023 -
-
سعودی ایئرپورٹس پر خواتین کیب ڈرائیورز تعینات کرنے کا فیصلہ
مملکت کے 4 اہم ہوائی اڈوں پر جلد ہی 80 سے زائد خواتین ٹیکسی ڈرائیوروں کی خدمات حاصل کی جائیں گی
ساجد علی پیر 13 مارچ 2023 -
-
سعودی عرب کا ہفتے میں 3 روزہ تعطیلات پر غور
3 روزہ ویک اینڈ سسٹم کا مطالعہ کرتے ہوئے ملازمیں کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافے پر کام شروع کردیا گیا
ساجد علی پیر 13 مارچ 2023 -
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.