Karianwala

UrduPoint Karianwala

اٗردو پوائنٹ کاریاں والا

Karianwala

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’کاریاں والا‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ کاریاں والا شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

کاریاں والا کی خبریں

کراچی،سویرے قائدآباد پل پر حادثے میں ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

ویلڈن اے سی کھاریاں ڈاکٹر افشاں رباب سید نے ماہ جولائی اور اگست میں 232گرانفروشوں کو کل3لاکھ 11ہزار روپے جرمانے کئے

کراچی میں پانی کے بحران پرایم کیو ایم سیاست کررہی ہے ،نجمی عالم

کراچی میں کوئی نوگو ایریا نہیں ہے ،صبر سے کام لیا جائے ،آغا سراج درانی

پیپلز پارٹی کی حکومت کبھی ایسا کرنے کا سوچ نہیں سکتی ،سندھ کے مظلوم اور محکوم عوام کی آواز ہر اعلیٰ فورم تک پہنچائیں گے، سندھ کے عوام کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کریں گے، مسلسل 8 ، 10 دن سے سندھ کے کسی نہ کسی ضلع میں مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں ،اپوزیشن والوں کو پتہ ہے کہ یہ ظلم کون کر رہا ہے، وہ نام نہیں بتاتے، ہم سندھ کے سپوت ہیں، سندھ کے لوگوں نے ہی پیپلز پارٹی کو منتخب کیا ،سندھ کے ہر ایشو پر ہم واضح حکمت عملی اختیار کرتے ہیں، ان مسخ شدہ لاشوں کے معاملے پر ہم وزیر اعلیٰ سندھ سے بات کریں گے

تھر پارکر میں پانی و غذائی قلت اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث خواتین اوربچوں سمیت لوگوں کی اموات پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش

سندھ میں اسلحہ لائسنس کی پولیس تصدیق ختم، نوٹیفکیشن جاری

کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،منظور حسین وسان ، اینٹی کرپشن کے 1336 کیسز کا اندراج ہوا جن میں سے 862 کیسز پر فیصلے ہوچکے ہیں،وزیر برائے اینٹی کرپشن سندھ

مزید کاریاں والا کی خبریں
Karianwala is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Karianwala on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Karianwala city to provide the full coverage of Karianwala’s events and incidents.