ویلڈن اے سی کھاریاں ڈاکٹر افشاں رباب سید نے ماہ جولائی اور اگست میں 232گرانفروشوں کو کل3لاکھ 11ہزار روپے جرمانے کئے

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 19 اگست 2015 11:18

کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء)ویلڈن اے سی کھاریاں ڈاکٹر افشاں رباب سید نے ماہ جولائی اور اگست میں 232گرانفروشوں کو کل3لاکھ 11ہزار روپے جرمانے کئے مزید چیکنگ جاری ہے گذشتہ روز کارروائی کے دوران ہیلتھ کارڈ نہ ہونے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر H.F.C کھاریاں کو12ہزار جبکہ سٹینڈرڈ بیکری لالہ موسیٰ کو3ہزار روپے جرمانہ کیا گیا وارننگ بھی دی گئی کہ فوری طور پر ہیلتھ کارڈ بنوائے جائیں�

(جاری ہے)

کاریاں والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں