Tehsil Bhurban

تحصیل بھوربن

Bhurban

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’بھوربن‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ بھوربن تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

بھوربن کی خبریں

ماؤں کی شرح اموات میں کمی اور تولیدی صحت کے بہتر معیار کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے ،ماری اسٹوپس سوسائٹی،

بارہ اکتوبر 1999ء تک موجود متفقہ آئین بحال کیا جائے، مسلم لیگ ن کا وفاقی حکومت سے مطالبہ، حکومت نواز شریف اور بینظیر بھٹو شہید کے درمیان ہونیوالے میثاق جمہوریت معاہدہ پر عملدرآمد کو یقینی بنائے اور حکومت ریاست پاکستان کی محافظ ہونے کے ناطے ریاست کے مبینہ غدار کیخلاف آرٹیکل سکس کے تحت تعزیرات پاکستان سے رہنمائی لیتے ہوئے مقدمہ درج کرائے، نواز شریف کی قیادت میں منعقدہ اجلاس میں کی قراردادیں

مسلم لیگ ن کی ملک بھر میں تمام تنظیمیں تحلیل، نوازشریف چیف آرگنائزر مقرر

بھوربن:ٹوئنٹی 20ورلڈکپ کی تیاری کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہورہا ہے

پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن مری اعلامیہ۔۔۔۔پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نواز میں مرکز اور پنجاب شراکت اقتدار کا معاہدہ ، نواز لیگ وفاقی کابینہ میں شمولیت، اور پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کی حمایت کرے گی

2011 کا ورلڈ کپ تماشائی دوست ہوگا‘ ایشیائی کرکٹ بورڈز نے سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی قائم کر دی

بھوربن،ورلڈ کپ2011ء کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ختم

ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری کے لئے ایک اجلاس پی سی بی چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف کی زیر صدارت مری میں بھوربن کے مقام پر منعقد ہوا

مزید بھوربن کی خبریں
Bhurban is a Tehsil of Murree City, which is located in Punjab Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Bhurban on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Bhurban Tehsil to provide the full coverage of Bhurban’s events and incidents.