Khawar Farid Maneka - Urdu News
خاور مانیکا ۔ متعلقہ خبریں
خاور فرید مانیکا پنجاب کے شہر پاکپتن سے تعلق رکھتے ہیں. خاور فرید مانیکا کا تعلق پاکپتن کے مشہور و معروف مذہبی گھرانے سے ہے. خاور فرید مانیکا ماضی میں پاکستان کسٹم میں سرکاری ملازمت کرتے رہے ہیں اور اعلی عہدے پر بھی فائز رہے. خاور فرید مانیکا کی وجہ شہرت ان کی سابقہ اہلیہ بشریٰ بی بی ہیں جو اب تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان کی موجودہ اہلیہ ہیں. بشریٰ بی بی نے خاور فرید مانیکا سے علیحدگی اختیار کرکے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے شادی کر لی تھی.
-
عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
عون چوہدری دونوں نکاح میں گواہ تھے، رضوان عباسی نے کیس کے گواہ عون چوہدری کا بیان عدالت کے سامنے پڑھا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
بدھ 24 اپریل 2024 - -
غیر شرعی نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت 24اپریل کوہوگی
اتوار 21 اپریل 2024 - -
دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 24اکتوبر تک ملتوی
پیر 15 اپریل 2024 -
-
عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریلف نہ مل سکا،مزید سماعت 24 اپریل تک ملتوی
پیر 15 اپریل 2024 - -
خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی عدالت کا حکم سنے بغیرہی عدالت سے چلے گئے
کیا رضوان عباسی کو اتنا اعتماد ہے کہ ان کی استدعا منظور کرلی جائے گی؟‘شکایت کنندہ کے وکیل کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے.سلمان اکرم راجہ
میاں محمد ندیم پیر 15 اپریل 2024 - -
سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی عدت نکاح میں کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت 24 اپریل تک ملتوی کردی
شکایت کنندہ خاور مانیکا کے وکیل نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ دو بارپڑھ کرسنایا‘آج دلائل مکمل نہیں کرسکتا‘ کیس میں کچھ چیزوں کے لیے میں بلیک لا ڈکشنری کا سہارا لوں گا. وکیل رضوان ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 15 اپریل 2024 - -
عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا کے وکیل کے دلائل، سماعت ملتوی
پیر 15 اپریل 2024 - -
عمران خان اور دیگر قیادت کے خلاف کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے،عمر ایوب
دوران عدت نکاح کیس میں کچھ نہیں ہے، حکومتی وکیل مسلسل عدالت سے بھاگ رہے ہیں،اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی پیر 15 اپریل 2024 - -
خاور مانیکا کے وکیل دلائل دینے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟،سیشن جج کے ریمارکس
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت میں نکاح کیس میںاپیلوں پر سماعت ہوئی،بار بار طلبی کے باوجود بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی پیش نہیں ہوئے
فیصل علوی پیر 15 اپریل 2024 -
-
عدالت نے عدت کیس میں پراسیکیوشن کے بغیر فیصلہ سنانے کی وارننگ دیدی
اگر آج رضوان عباسی عدالت نہ آئے تو کیس کا فیصلہ کر دوں گا۔ جج کے ریمارکس
ساجد علی پیر 15 اپریل 2024 - -
عدت نکاح کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 15 اپریل تک ملتوی
منگل 9 اپریل 2024 - -
دوران عدت نکاح کیس میں سزاﺅں کے خلاف اپیلوں پر سماعت 15 اپریل تک ملتوی
اہل خانہ کو بطور گواہان عدالت بلانا ہے، ٹرائل کورٹ کو نام نہیں بتائے ورنہ رات کو گواہان کو غائب کردیا جاتا .سابق وزیراعظم اور بشری بی بی کے وکلاءکے دلائل
میاں محمد ندیم منگل 9 اپریل 2024 - -
عدت نکاح کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 15 اپریل تک ملتوی
اگر وکیل شکایت کنندہ رضوان عباسی آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو فیصلہ سنا دوں گا، جج شاہ رخ ارجمند میری سابقہ اہلیہ دنیا کی پاک خاتون تھیں،خاورمانیکا کا ٹیلیویژن پر دیا ... مزید
منگل 9 اپریل 2024 - -
بشریٰ بی بی کو عید سے قبل ریلیف نہ مل سکا، عدت کیس کی سماعت ملتوی
خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی کی مسلسل دوسری سماعت پر عدم پیشی کی وجہ سے اپیل یا سزا معطلی کا فیصلہ نہ ہو سکا، اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سماعت 15 اپریل تک ملتوی کردی
ساجد علی منگل 9 اپریل 2024 - -
بانی پی ٹی آئی عدت میں نکاح کیس،سزا کے خلاف اپیل پر خاور مانیکا کے وکیل سے دلائل طلب
طلاق اور عدت ختم ہونے کی تاریخیں اہم ہیں، خاور مانیکا کے مطابق انہوں نے بشریٰ بی بی کو 14 نومبر 2017 کو تین بار طلاق دی، وکیل عمران خان
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ نے سورة البقرہ میں عدت سے متعلق آیات کو اپنایا، طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی، بانی پی ٹی آئی نے نکاح کیا، سلمان اکرم
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
عدت کیس میں خاور مانیکا کے چلے کا ذکر سن کر جج بھی مسکرا دیئے
25 ستمبر سے 23 نومبر تک خاور مانیکا لاپتہ رہے 25 نومبر کو کمپلیننٹ فائل کر دی خاور مانیکا نے کہا وہ چلہ پر تھے اب واپس آئے ہیں، سیشن عدالت میں وکیل سلمان اکرم راجہ کے دلائل ... مزید
ساجد علی ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
پنجاب اسمبلی نے تین آرڈیننسز کی مدت میں توسیع کر دی ،ایوان میں ججز کے معاملے پر بات نہیں کی جا سکتی‘ وزیر پارلیمانی امور
فروری اورمارچ کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو ڈکیتی کے واقعات میں کمی ہوئی ہوئی ،اپوزیشن کی جائز تجاویز پر عملدرآمد کروائیں گے صوبائی وزیر نے فیصل آباد الائیڈ ہسپتال کی تمام ... مزید
پیر 1 اپریل 2024 -
Latest News about Khawar Farid Maneka in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khawar Farid Maneka. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خاور مانیکا کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خاور مانیکا کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.