ملیریا کا عالمی دن 25۔اپریل کو منایا جائے گا

اتوار 21 اپریل 2019 16:15

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) پاکستان ملیریا کا عالمی دن 25۔اپریل کو منایا جائے گا سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن 25۔

(جاری ہے)

اپریل کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ،اینٹی ملیریل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عارفوالا سمیت ملک بھرمیںملیر یاکے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی کانفرنسز ،ورکشاپس اورسیمینارز انعقاد پذیرہوں گے الیکٹرئونک میڈیا خصوصی پرگرام نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں