عارف والا،رمضان بازار میں تعینات لیڈی پولیس کانسٹیبل کی اقدام خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل

جمعہ 17 مئی 2019 16:50

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) رمضان بازار میں تعینات لیڈی پولیس کانسٹیبل کی اقدام خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رمضان بازار پاکپتن میں تعینات لیڈی پولیس کانسٹیبل ثمینہ جمیل نے دلبرداشتہ ہوکر پٹرول پی کر خودکشی کی کوشش کی جسے فوری طورپر تشویشناک حالت میں ہسپتا ل داخل کرادیا گیا۔ ڈی پی او عبادت نثار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کیلئے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرغلام محمدکو انکوائری آفیسر مقرر کردیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں