عارف والا، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -4افراد گرفتار،1120 گرام چرس ،ناجائز اسلحہ برآمد

منگل 21 مئی 2019 16:11

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -4افراد گرفتار1120 گرام چرس اورناجائز اسلحہ برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اڈا چانوٹ کے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمداکرم کو گرفتارکرکی1120 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ لاری اڈا کے نزدیک سے محسن عرف بگا ، ذیشان سکنہ انصاری چوک اور محمد خورشید سکنہ44/EB کو تین عدد بندوق 12بور ،پسٹل 30بور معہ نوعدد گولیاں برآمد کرلیں۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں