عارف والا،ناجائز تعلقات کے شبہ میں مسلح افراد نے نوجوان کی مونچھیں، بھنویں مونڈ دیں، مقدمہ درج

پیر 22 اپریل 2019 17:27

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) ناجائز تعلقات کے شبہ میں مسلح افراد نے نوجوان کی مونچھیں اور بھنویں مونڈ دیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوںجمن شاہ میںحمید کو شبہ تھا کہ اعجاز نے شفیق کی بیٹی سے ناجائز تعلقات استوار کررکھے ہیں، جس پر ملزمان حمید اور خالد نے دس ساتھیوں سے ملکر محمداعجاز کی زبردستی مونچھیں اوربھنویںمونڈ دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں