10اگست کی پاکستان زندہ باد ریلی سے تحریک آزادی کشمیر کو نئی جہت ملے گی ‘سردارندیم آزاد خان
ہفتہ 2 اگست 2014 13:35
جنڈالی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی مرکزی سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن مرکزی کوآرڈی نیٹر پی وائی او گلف و سعودی عرب سردار ندیم آزاد خان نے کہاہے کہ 10اگست کی پاکستان زندہ باد ریلی سے تحریک آزادی کشمیر کو نئی جہت ملے گی ۔عظیم الشان ریلی سے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت ہو جائے گا کہ کشمیری اور پاکستا نی عوام یک جان دو قالب ہیں۔
پی وائی او 10اگست کو ریلی میں بھرپور شرکت کرے گی۔ آصف علی زرداری ،بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ فریال تالپور عوام کے حقوق کے نگہبان ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی عوامی حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ریاستی وسائل کا رخ تعمیر و ترقی کی جانب موڑ دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر پی وائی او سعودی عرب کے کوآرڈی نیٹر سردار آفاق خان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ، سردار ندیم آزاد خان نے کہا کہ مظفر آباد میں عظیم الشان پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد تحریک آزادی کشمیر میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حضرو،ملک بھر کی طرح پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
جم خانہ کا قیام ضلع کی تاریخ میں اہم حیثیت رکھتا ہے، ڈپٹی کمشنراٹک
ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے، ڈپٹی کمشنراٹک
اٹک پولیس نے گھریلو ناچاقی پر باب، بیٹے اور بیوی پر حملہ کرکے زخمی کرنے والے تین ملزمان گرفتار کر لئے
علی زئی ایمبولینس کا دائرہ کار تحصیل حضروسے بڑھا کر ضلعی اٹک اور دیگر علاقوں تک کردیاگیا
اٹک پولیس نے مرغوں کے ذریعے قمار بازی کرنے والے 6 ملزمان گرفتار کر لئے
حضرو پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکر کے آدھا کلو ہیروئن برآمد کر لی
سانحہ نو مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے، شیخ آفتاب احمد
اٹک، بجلی چوروں کے خلاف کارروائی میں ایک شخص رنگے ہاتھوں گرفتار
اٹک پولیس نے خاتون کو اسلحہ کی نوک پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کر لیا
علی زئی فا ؤنڈیشن کی علی زئی ایمبولینس کا دائر ہ کار اٹک اور دیگر علاقوں تک کردیاگیا
اٹک پولیس کی جانب سے انٹرن شپ کے آٹھویں فیز کا افتتاح کر دیا گیا
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ