اٹک پولیس کی کارروائی تین ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد ،مقدمات درج

بدھ 3 جولائی 2019 15:00

اٹک پولیس کی کارروائی تین ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد ،مقدمات درج
فتح جنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2019ء) اٹک پولیس کی کارروائی تین ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ برآمد ،مقدمات درج۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ حسن ابدال نے ملزم طارق امین ولد محمد امین سکنہ اسلام آباد سے پسٹل تیس بور،اٹک پولیس نے عابد ولد اکبر،کاشف ولد وحید گل ساکنان مردان کے قبضے سے پسٹل نائن ایم این اور پسٹل تیس بور معمہ متعدد رائوند برآمد کر کے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں