بدین ،ملاکھڑا تین روز تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر

جمعرات 16 مئی 2013 14:56

بدین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 16مئی 2013ء)بدین کے ساحلی شہر سیرانی میں سندھ کا ثقافتی کھیل ملاکھڑا تین روز تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا،،شائقین کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے ،بدین میں منعقدہ ملاکھڑا کے کھیل میں شاندار مقابلے کے بعد پہلی پوزیشن جان محمد نے حاصل کی، دوسری پوزیشن شاھنوازملاح نے اور تیسری پوزیشن اشفاق مرکھنڈے نے حاصل کی ،اس ملاکھڑے کو دیکھنے کے لئے ہزاروں افراد دور دراز علاقوں سے آئی تھی، جو اس کھیل کو دیکھ کر خوب محضوظ ہوئی ،،ان مقابلوں میں آخری روز بھی سندھ بھر کے مشہور پہلوانوں نے حصہ لیا جن میں پیارعلی بھٹی،معشوق بھٹی،عرفان ملاح اور فدا حسن قابل ذکر ہیں۔

بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں