
Badin News in Urdu
بدین کی تازہ ترین خبریں
-
sسندھ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی
سستا بازار سمیت تمام حکومتی دعوے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف۔حافظ نصراللہ عزیز
اتوار 26 مارچ 2023 - -
ماہ مبارک میں سندھ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی،حافظ نصراللہ عزیز
سستا بازار سمیت تمام حکومتی دعوے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف،نائب امیرجماعت اسلامی سندھ
اتوار 26 مارچ 2023 -
-
بدین، اسکول میں فائرنگ سے طالبعلم اور ہیڈ ماسٹر زخمی ہوگئے
منگل 21 مارچ 2023 - -
ریجنل ڈائریکٹر صوبائی محتسب اعلیٰ بدین فصیح الدین خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفس بدین میں کھلی کچہری
منگل 21 مارچ 2023 - -
اسٹمپ وینڈرز کی جانب سے درپیش مسائل مشکلات اور مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج
سب رجسٹرار افس میں کمیشن کی وصولی بورڈ اف رونیو رجسٹریشن ونگ اور نشنیل بنک انتطامیہ پر غفلت اور پریشان کرنے کا الزام
اتوار 19 مارچ 2023 - -
عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک کے گھیرائو، لاٹھی چارج ، شیلنگ ،گرفتاریوں کے خلاف بدین اور ماتلی کارکنوں کا مظاہرے اور دھرنا
بدھ 15 مارچ 2023 - -
بدین، مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ،گرج چمک ،آسمانی بجلی کے گرنے سے سات بکریاں ہلاک ،دو بیل زخمی ہو گئے
بدھ 15 مارچ 2023 - -
بدین، شہد کی مکھیوں کا بارتیوں پر حملہ ایک سو سے زائد باراتی زخمی
بدھ 15 مارچ 2023 - -
بدین میں آتشزدگی کے واقعات میں چار گاڑیاں اور کیبن جل کر خاکستر ہوگیا
اتوار 12 مارچ 2023 - -
بدین شہر سمیت ضلع میں بدامنی میں اضافہ، شہری غیر محفوظ ہوگئے
سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے بدامنی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی جاری، ایس پی آفس پر دھرنے کا اعلان
اتوار 12 مارچ 2023 -
-
محکمہ ایری گیشن سیڈا اور ایریا واٹر بورڈ میں سیم نالوں اور نہروں کی کھدائی صفائی تعمیرومرمت کی مد میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں اور بدعنوانیاں
سیاسی سماجی آبادگار رہنما اور ہاری کرپشن کے خلاف میدان میں آگئے، کڈھن سے احتجاجی مہم کا آغاز کر دیا گیا نندو اور بدین میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان
اتوار 12 مارچ 2023 - -
منشیات فروشی اور استمال میں اضافہ اور بدامبی کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کا کھوسکی میں احتجاجی ریلی مظاہرہ اور دھرنا
جمعہ 10 مارچ 2023 - -
آئی بی اے پاس پرائمری اساتذہ کا 12 ماہ گزر جانے کے باوجود تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف بدین پریس کلب اور ڈی او ایجوکیشن افس کے سامنے احتجاج
جمعرات 9 مارچ 2023 - -
بدین غربت ، بے روزگاری اور پسند کی شادی خود سوزی کے تین مختلف واقعات میں تین زندگیوں کا دیا گل ہوگیا
پیر 6 مارچ 2023 - -
پ*بدین، تلہار میں جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ،سی آئی اے انچارج زخمی
بدھ 22 فروری 2023 - -
ضلع انتظامیہ بدین نے اسٹیک ہولڈرز، سماجی تنظیموں اور سول سوسائٹی کے تعاون سے 17 لاکھ سے زائد رقم ترکی شام کے متاثرین کے لئے جمع کرادی
اتوار 19 فروری 2023 - -
سردار اور بلوچستان کے صوبائی وزیر کے مظالم کے خلاف گولارچی کی مری برادری کی جانب سے گولارچی میں احتجاجی ریلی
ظالم سردار کے مظالم کا فوری نوٹس لے کر خان محمد مری کے خاندان کو ظالم سردار کی قید سے بایاب کرا کہ ظلم جبر سے دلائی جائے ، مقررین
اتوار 19 فروری 2023 - -
ڈی سی بدین آغا شاہ نواز خان کی زیرصدرات اجلاس، ترکیہ اور زام زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے عطیات کی اپیل
پیر 13 فروری 2023 -
-
ریجنل ڈائریکٹر صوبائی محتسب اعلی بدین کا پبلک ہیلتھ بدین میونسپل کمیٹی کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس
ریلوے اسٹیشن کے قریب نکاسی آب کی اسکیم کا معائنہ کیا نکاسی آب کے نظام کو درست کرنے کی ہدایت
اتوار 12 فروری 2023 - -
بدین، وڈیرے کی درندگی اور حوس کا شکار بے زبان گونگی غیر شادی شدہ لڑکی تین ماہ کے مصوم بچے اور ضعیف باپ کے ہمراہ انصاف کے لئے دربدر
انصاف کی بجائے گھر سے بے گھر اور گوٹھ سے بے دخل مقدمہ کے اندراج کے باوجود درندہ صف زانی گرفتار نہ ہو سکا
جمعرات 9 فروری 2023 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.