معمر شہری پر بااثر افراد کا تشدد،تھانہ ڈہرانولہ کی حدود میں قبضہ کی کوشش پر بااثر افراد نے بزرگ شہری پر تشدد

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم ہفتہ 25 ستمبر 2021 17:12

معمر شہری پر بااثر افراد کا تشدد،تھانہ ڈہرانولہ کی حدود میں قبضہ کی کوشش پر بااثر افراد نے بزرگ شہری پر تشدد
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 ستمبر2021ء) معمر شہری پر بااثر افراد کا تشدد،تھانہ ڈہرانولہ کی حدود میں قبضہ کی کوشش پر بااثر افراد نے بزرگ شہری پر تشدد کر ڈالا،ملزمان بزرگ  شخص کو زمین پر پٹختے رہے بابا جی پر انہیں رتی برابر ترس نا آیا،کے نواحی گاؤں.

(جاری ہے)

130 مراد پر بزرگ شہری سے زمین ہتھانے کی کوشش ،ملزمان بزرگ شہری محمد امین کی زرعی زمین پر ٹریکٹر سے حل چلاتے رہیں ،بزرگ شہری لیاقت اور عرفان کی منت سماجت کرتا رہا ،ملزمان بالا طیش میں آگئے اور بزرگ محمد امین کو تشدد کا نشانہ بناتے رہیں بزرگ محمد امین کی دھکے مکوں سے مارنے کی ویڈیو سوشل پر وائرل ہو گئی ،محمد امین کا ملزمان کے خلاف  سخت سے سخت سزا کا مطالبہ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں