بہاولنگر،ڈی پی او نصیب اللہ خان نے ضلع کے متعددایس ایچ اوز کی ٹرانسفر پوسٹنگ کر دی

اتوار 10 دسمبر 2023 05:55

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2023ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان نے ضلع کے متعددایس ایچ اوز کی ٹرانسفر پوسٹنگ کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کے ریڈر ماجد حسین پراچہ کو ایس ایچ او بی ڈویژن بہاولنگر تعینات کر دیا اوروہاں عامر عباس کو ایس ایچ او مروٹ جبکہ انسپکٹر مطلوب احمد ایس ایچ اوکو مروٹ سے فقیروالی تعینات کر دیا ہے ۔تعیناتی کے منتظر انسپکٹر اعجاز منگیرہ ایس ایچ او منڈی صادق گنج اور حسن شاہ کو لائن کلوز کر دیا ہے۔ تمام تعینات ہونے والوں نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں