قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم پیر 22 اپریل 2024 17:22

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل 2024ء ) یوٹیلٹی سٹور آف کارپوریشن کے زیر انتظام چلنے والے سٹوروں پر رمضان المبارک میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے سٹوروں میں جنوبی پنجاب میں قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے سوئم پوزیشن جبکہ ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے ۔

(جاری ہے)

یہ کارنامہ سر انجام دینے پر مختلف سیاسی سماجی صحافتی شخصیات کا آر ایم رانا محمد سلیم اور انکی ٹیم سٹور انچارج قاسم روڈ بہاولنگر حسن جواد اسسٹنٹ میاں ساجد وٹو،طاہر افضل ،محمد بلال اور میڈیم رسولاں بی بی کو خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ محنت اور ایمانداری اور فرض شناسی سے کام کرنے والے سٹور ملازمین اور ریجنل منیجر رانا محمد سلیم کی بہترین منجمنیٹ شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں