بہاولنگر کے گائوں میں کھیلتے ہوئے دو بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاںبحق ہو گئے

اتوار 6 اکتوبر 2019 14:05

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2019ء) بہاولنگر کے گائوں میں کھیلتے ہوئے دو بچے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاںبحق ہو گئے ۔گائوں کی فضاء سوگوار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 233نائن آر میں دوسالہ بچہ حامد انوار اور دو سالہ بچی ماہا فاطمہ پانی کے تالاب کے پاس کھیل رہے تھے کہ نہ جانے کیسے تالاب مین گر گئے ۔گھر والوں نے جب بچوں کی تلاش شروع کی تو بچوں کی لاشیں تالاب سے نکالی گئی بچوں کے نماز جنازہ اداء کر دی گئیں تاہم جنازہ میں ہر آنکھ اشکبار تھی ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں