2014ء میں پاکستان اور عوام نے بہت کچھ کھوایا، اعجاز الحق،
امید ہے نیا سال دہشت گردی کے خاتمے کا سال ثابت ہوگا، سربراہ ضیاء لیگ
جمعرات 1 جنوری 2015 16:35
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) سر براہ مسلم لیگ ضیاء ایم این اے اعجاز الحق نے کہا ہے کہ 2014ء میں پاکستان اور پاکستانی عوام نے بہت کچھ کھویا ہے ۔2014ء میں صرف اند ھیرا ہی اند ھیرا پایا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ایم این اے اعجاز الحق نے اپنے حلقہ انتخابات این اے 191 کے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
2015ء بھی ہمارے لئے مشکل سال ہو سکتا ہے لیکن امید قوی ہے کہ یہ سال دہشت گردی کے خاتمے کا سال ثابت ہو گا ۔
2014ء دھرنے اور سیاسی عدم استحکام کا سال بھی رہا ہے لیکن 2015ء کو تمام سیاستدانوں کو امن کا سال منا نا چاہئے اور ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر تمام پارٹی راہنماؤں جماعتوں اور سیاستدانوں کو ملک وقوم کی بہتری کا سوچنا اور عمل کر نا چاہئے تاکہ ملک وقوم کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیا جا سکے ۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھریلو جھگڑا دو خواتین کا جان لے گیا صدر سرکل میں دو واقعات میں دو خواتین قتل
اسلامیہ یونیورسٹی انتظامیہ کی نااہلی بی ایس کلاسز کی طالبات کا تعلیمی سال ضائع ہو گیا
پنجاب بھر میں 10کلو آٹے کی قیمت میں 250سے 300روپے کمی کے باوجود بیکری کے سامان کی قیمتیں ہر گزرتے دن کیساتھ ..
بہاولنگر،صدر کی حدود میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ
بہاولنگرنواحی بستی میں افسوسناک واقع جعلی عامل نے جن نکالنے کے لیے تشدد کرکے نوجوان کو قتل کر دیا
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
بہاولنگر ،کھائی بودلہ میں جعلی عامل کا جن نکالنے کے بہانے نوجوان پر بہیمانہ تشدد، نوجوان ہلاک
چند شرپسند عناصر محکمہ معدنیات ضلعی انتظامیہ اور کنٹریکٹر کو بلیک میل کرنے اور اپنے مذموم مقاصد حاصل ..
بہاولنگرسمیت پنجاب بھر کے مختلف ہسپتالوں میں ری ویمپنگ کا کام 20مئی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی
آسمانی بجلی سے جا ں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کے چیکس تقسیم
ضلع بہاولنگر میں دو مختلف واقعات میں 2 افراد کو قتل کردیا گیا
بہاولنگر مختلف حادثات میں 4 افراد جاں 2 زخمی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری