انڈین سیکیورٹی فورسز نے غلطی سے بارڈر پار کرنیوالے بہاولنگر کے رہائشی کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا،
ایک سال سے بھارتی جیل میں قید بیٹے کی رہائی کیلئے باپ کی وزیراعظم، وزارت داخلہ سے مدد کی اپیل
جمعرات 1 جنوری 2015 16:37
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) بہاولنگر کے رہائشی نوجوان پاک بھارت بارڈر غلطی سے پار کرنے پرانڈین سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا ۔ ایک سال سے ہندوستانی جیل میں بند ،غریب باپ کی وزیر اعظم اور وزارت داخلہ سے مدد کی اپیل ۔بہاولنگر کے نواحی گاؤں چک نمبر430 سکس آر کا غریب محنت کش منظور احمد جوئیہ کا جواں سالہ بیٹا محمد صفدر جو کہ دماغی بیماری میں مبتلا تھا ۔
ایک سال قبل بارڈر دیکھنے گیا وہاں پر انڈین سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا ۔(جاری ہے)
گرفتار کئے جانے کے متعدد ماہ بعد اس کے بارے اسکے والد منظور احمدکو معلوم ہوا کہ اسکا بیٹا بھارتی جیل میں قید ہے ۔منظور احمد نے میڈیا کو بتایا کہ میرا بیٹا نہ تو سمگلر ہے اور نہ ہی دہشت گرد بلکہ نویں جماعت تک پڑھا ہوا ہے جس کو اکثر اوقات دورہ نما بیماری تھی اس دن بھی دورہ جیسی صورت حال ہو گئی جس کے باعث اس کو پکڑ لیا گیا اس کی والدہ اور گھر والوں کی حالت بھی خراب ہو رہی ہے ۔
اس کی ماں تو ذہنی مریض بن چکی ہے ۔جو کہ با ر بار باہر کی طرف دوڑتی ہے ۔ اس نے وزیر اعظم ، صدر پاکستان ، وزیر داخلہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مدد کا مطالبہ کیا ہے اس کے بے گناہ بیٹے کو قید سے آزاد کروا کر پاکستان واپس بھیجا جائے ۔متعلقہ عنوان :
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھریلو جھگڑا دو خواتین کا جان لے گیا صدر سرکل میں دو واقعات میں دو خواتین قتل
اسلامیہ یونیورسٹی انتظامیہ کی نااہلی بی ایس کلاسز کی طالبات کا تعلیمی سال ضائع ہو گیا
پنجاب بھر میں 10کلو آٹے کی قیمت میں 250سے 300روپے کمی کے باوجود بیکری کے سامان کی قیمتیں ہر گزرتے دن کیساتھ ..
بہاولنگر،صدر کی حدود میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ
بہاولنگرنواحی بستی میں افسوسناک واقع جعلی عامل نے جن نکالنے کے لیے تشدد کرکے نوجوان کو قتل کر دیا
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
بہاولنگر ،کھائی بودلہ میں جعلی عامل کا جن نکالنے کے بہانے نوجوان پر بہیمانہ تشدد، نوجوان ہلاک
چند شرپسند عناصر محکمہ معدنیات ضلعی انتظامیہ اور کنٹریکٹر کو بلیک میل کرنے اور اپنے مذموم مقاصد حاصل ..
بہاولنگرسمیت پنجاب بھر کے مختلف ہسپتالوں میں ری ویمپنگ کا کام 20مئی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی
آسمانی بجلی سے جا ں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کے چیکس تقسیم
ضلع بہاولنگر میں دو مختلف واقعات میں 2 افراد کو قتل کردیا گیا
بہاولنگر مختلف حادثات میں 4 افراد جاں 2 زخمی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ